ETV Bharat / state

سرینگر کے لال بازار میں گرینیڈ دھماکہ - لال بازار علاقے

جموں و کشمیر کے درالحکومت سرینگر میں واقع لال بازار علاقے میں نامعلوم افراد نے 36 ایس ایس بی کی پیٹرولنگ پارٹی پر حملہ کیا جس میں ایس ایس بی کے ایک اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

سرینگر کے لال بازار میں گرینیڈ دھماکہ
سرینگر کے لال بازار میں گرینیڈ دھماکہ
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 11:50 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:29 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق سری نگر کے لال بازار علاقے میں مشتبہ افراد نے جمعرات کو پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ پھینکا جو پولیس اسٹیشن کے باہر پھٹ گیا۔

سرینگر کے لال بازار میں گرینیڈ دھماکہ

انہوں نے بتایا کہ اس گرینیڈ دھماکے میں ایک ایس پی او زخمی ہوا جس کو فوری علاج و معالجے کے لیے پولیس کنٹرول روم ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی پولیس اہلکار کی حالت مستحکم ہے نیز حملہ آوروں کی تلاش کے لئے علاقے کو محاصرے میں لیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.