ETV Bharat / state

گرینیڈ دھماکے میں تین سی آر پی ایف جوان زخمی - چاڈورہ علاقے میں قائم سی آر پی کیمپ پر نامعلوم افراد نے گرینیڈ حملہ کیا

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں قائم سی آر پی کیمپ پر نامعلوم افراد نے گرینیڈ حملہ کیا ہے۔

سی آر پی ایف کیمپ پر گرینیڈ دھماکہ
سی آر پی ایف کیمپ پر گرینیڈ دھماکہ
author img

By

Published : Apr 24, 2020, 6:53 PM IST

Updated : Apr 24, 2020, 8:21 PM IST

سی آر پی ایف ترجمان کے مطابق چاڈورہ کے ڈونی واری علاقے میں قائم سی آر پی ایف کیمپ پر نامعلوم افراد نے ایک گرینیڈ دھماکہ پھینکا ہے۔ اس حملے میں تین سی آر پی ایف جوان زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اس حملے کے بعد سکیورتی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور تلاشی مہم جاری کی۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Apr 24, 2020, 8:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.