ETV Bharat / state

'در پیش مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے'

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے اکھڑ ہال میں آج اسکول میں تعینات باورچیوں نے احتجاج کیا۔

author img

By

Published : Jul 7, 2019, 10:30 PM IST

'در پیش مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے'

ضلع بھر کے آج اسکولوں میں تعینات باورچیوں نے انتظامیہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا اور کہا کہ انہیں ماہانہ 800 روپے دیے جاتے ہیں جبکہ انہیں سال میں آٹھ مہینے تنخواہ دی جاتی ہے جس سے ان کا گزارا نہیں ہوتا ہے۔

'در پیش مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے'

اس موقع پر پینتھرز پارٹی کے ٹریڈ یونین کے ریاستی جنرل سکیرٹری سیوا سنگھ بھی موجود رہے۔

سیوا سنگھ کا کہنا ہے کہ 'میں نے گورنر سے بھی درخواست کی ہے اور ہمیں امید ہے کہ وہ جلد از جلد ان کے مسئلے کو حل کریں گے'۔

وہی گورنمنٹ اسکولوں میں باورچیوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ 'ہمیں کچھ اسکولوں میں گیس سلینڈر بھی موجود نہیں ہے جب کہ ہم لکڑی پر کھانا بناتے ہیں اور ہمیں کافی مشکلات کا سامنا ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ اگر جلد سے جلد انہیں مستقل نہ کیا گیا اور تنخواہ نہ بڑھائی گئی تو وہ قومی شاہراہ پر بھی احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

Intro:ضلع رام بن کے اکھڑ حال میں آج سکول میں تعینات کوکو نے احتجاج کیا

Body:ضلع رام بن کے اکھڑ حال میں آج سکول میں تعینات کوکو نے احتجاج کیا
ضلع بھر کے آج سکولوں میں تعینات کوکو نے انتظامیہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا احتجاج کر رہے کوکو کا کہنا ہے کہ ہمیں ماہانہ 800 روپے دیے جاتے ہیں جبکہ کہ ہمیں سال میں اٹھیں مہینے تنخواہ دی جاتی ہے جس سے ہمارا گزارا نہیں چلتا ہے وہی اس موقع پر پینتھر پارٹی کے ٹریڈ یونین کے ریاستی جنرل سیکرٹری سیوا سنگھ بی موجود رہے سیوا سنگھ کا کہنا ہے کہ میں نے گورنر کو بھی درخواست دیا ہے اور ہمیں گورنر سے امید ہے کہ وہ جلد از جلد ان کا مسئلہ کو حل کریں گے
وہی گورنمنٹ اسکولوں میں کوکو کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمیں کچھ سکولوں میں گیس سلینڈر بھی موجود نہیں ہے جب کہ ہم لکڑی پر کھانا بناتے ہیں اور ہمیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ان کا مزید کہنا ہے کہ اگر جلد سے جلد ہمیں پرماننٹ اور تنخواہ نہ بڑھائی جائے گی تو ہم مجبورا قومی شاہراہ پر بھی احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

Conclusion:ضلع رام بن کے اکھڑ حال میں آج سکول میں تعینات کوکو نے احتجاج کیا

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.