ETV Bharat / state

کشمیری طلبا کے لیے ہیلپ لائن نمبر - ہیلپ لائن نمبر

حکومت نے کشمیر سے باہر زیر تعلیم طلبا کے لیے ایک ہیلپ لائن نمبرز جاری کیے ہیں جس کی مدد سے اگر وہ عید کی تعطیلات پر آنا چاہیں یا روابط استوار کرنا چاہتے ہیں تو اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔

کشمیری طلبا کے لیے ہیلپ لائن نمبر
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 1:39 PM IST

حکومت کی جانب سے جو ہیلپ لائن نمبرز جاری کیے گئے ہیں وہ اس طرح ہیں۔

  • 9419028242
  • 9419028251

اس کے علاوہ کشمیر سے باہر رہنے والے کشمیری بھی اس نمبر کی مدد سے آمدورفت کی مدد حاصل کر سکتے ہیں یا پھر اپنے اہل خانہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Intro:Body:

govt relaesed helpline number for kashmiri student who are outside the state

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.