ETV Bharat / state

Govt must support apple industry کاشتکاروں کا حکومت سے سیب صنعت کو بچانے کا مطالبہ - کشمیر ایپل فیڈریشن کے صدر ظہور احمد آرتھر

کشمیر میں سیب کی پیداوار پر ایک کثیر آبادی کا روزگار منحصر ہے لیکن سرکار کی جانب سے کاشتکاروں کو کوئی مدد نہیں مل رہی ہے ۔حکومت کی عدم توجہی کے سبب کاشتکاروں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ پڑ رہا ہے۔

کاشتکاروں کا حکومت سے سیب صنعت کو بچانے کا مطالبہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 14, 2023, 8:07 PM IST

کاشتکاروں کا حکومت سے سیب صنعت کو بچانے کا مطالبہ

سرینگر : کشمیر ایپل فیڈریشن کے صدر ظہور احمد آرتھر نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ کشمیر میں سیب معیشت کا ایک اہم جز ہے لیکن مرکزی سرکار یا جموں کشمیر انتظامیہ کی جانب سے کاشتکاروں کو کوئی حمایت نہیں ہورہی ہے۔جموں کشمیر انتظامیہ کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا سے ملے اور انکے سامنے کاشتکاروں کے کچھ اہم مطالبات رکھے۔ انہوں نے کہا کہ سی گریڈ سیب کو شملہ سرکار کے طرز پر خریدے اور مارکٹ انٹرونشن اسکیم کے تحت خریدے اور جوس فیکٹریوں کو چالو کرے۔ کرایہ کا بڑا مسئلہ ہے اور ہماچل پردیش اور شملہ کے سرکار کے طرز پر مداخلت کرے تاکہ گاڑی مالکان اپنی من مانی کے مطابق کرایہ وصول نہ کرے۔ان کا کہنا ہےکہ کولڈ سٹوریج کی تعداد کشمیر میں کم ہے اور پر ضلع میں یہ سہولیات رکھی جائے تاکہ سیب کو سائسنی طریقے پر محفوظ رکھا جائے۔

یہ بھی پڑھیں؛Awam Army Meet شیندرہ میں فوج کی جانب سے عوامی میٹنگ کا اہتمام

وہیں کاشتکاروں کے حق میں بات کرتے ہوئے سی پی آئی ایم کے لیڑر یوسف تاریگامی نے کہا کہ سوامی ناتھن کمیٹی کے تجاویز پر سرکار عمل کرے تاکہ کاشتکاروں کو فائدہ ہو۔اگر سرکار نے رئیس لوگوں کے بنک کے قرضے معاف کئے ہیں یا رعایت دی ہے چھوٹی کسانوں کو بھی سرکار مدد کرے اور انکے قرضے معاف کرے۔ کشمیر میں جوس کی فیکٹریاں ہونی چاہئے تاکہ سی گریڈ سیب کو انہی فیکٹریوں میں بھجیا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.