ETV Bharat / state

اسکول بنیادی سہولیات سے محروم

پلوامہ ضلع کے رہمو میں گورنمنٹ ہائی سکینڈری اسکول میں بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی سے طلباء اور اساتذہ کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔

چیف ایجوکیشن آفیسر محمد ندیم
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 11:25 AM IST

Updated : Mar 30, 2019, 12:57 PM IST

یہ ادارہ سولہ برس قبل 2003 میں قائم کیا گیا تھا۔ تاہم اتنے برس گزرنے کے بعد بھی ابھی تک یہاں نو سے زائد اہم مضامین کو نہیں پڑھایا جاتا ہے۔ جس سے یہاں طلبہ و طالبات اپنے پسندیدہ مضمون نہیں پڑھ پاتے ہیں۔ ان میں ایوائرنمنٹل سائنس، کشمیر ہسٹری، کامرس، جیوگرافی، سٹیٹیکس جیسے کئی دیگر مضامین شامل ہیں۔

اسکول بنیادی سہولیات سے محروم

اس وجہ سے اکثر اس علاقے کے بچے دور دراز علاقوں میں دوسرے اداروں میں داخلہ لینے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ ایسے میں ان کے لئے اس ادارے کا ہونا نہ ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا۔

ادارے میں اس وقت پندرہ مضامین پڑھائے جاتے ہیں لیکن حیران کن طور سے یہاں پڑھائی کے لئے محض 6 کمرے ہیں جبکہ عملے کے لئے دو پرانی عمارتیں ہیں جن میں سے ایک نا قابل استعمال قرار دی جا چکی ہیں۔ لیکن کمروں کی کمی کے سبب اساتذہ اور باقی عملہ مجبوراً ان ہی عمارات میں کام کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ ادارے میں نہ تو کمپیوٹر لیبارٹری ہے اور نا ہی سائنس لیبارٹری۔ ادارے میں کھیل کود کے لئے بھی کوئی انتظام نہیں ہے۔ ٹیچر تو ندارد ہے ہی، ساتھ ہی میدان بھی نہیں ہے۔

دیوار بندی اور شفاف پانی کی عدم فراہمی کے لیے بھی اس ادارے کے طلباء اور اساتذہ کافی پریشان ہیں۔

ان کی مانگ ہے کہ ادارے میں ہر بنیادی سہولت خاص کر مختلف مضامین کو پڑھانے کے لئے اساتذہ کو دستیاب کیا جائے۔ ساتھ ہی دیگر سبھی ممکن سہولیات کو بھی فراہم کیا جائے۔

ادھر اس ضمن میں ضلع کے چیف ایجوکیشن آفیسر محمد ندیم نے بتایا کہ ان مضامین کو فراہم کرانا ان کے بس کی بات نہیں ہے۔ لیکن وہ اس سلسلے میں اعلی افسران کو تحریری طور لکھیں گے۔ ساتھ ہی دیگر سبھی سہولیات کو بہم پہنچانے کی کوشش کریں گے۔

Intro:شوکت ڈار۔۔
پلوامہ ضلع کے رہمو میں گورنمنٹ ہائی سکینڈری اسکول میں بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی سے طلباء اور اساتذہ کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔
یDetailed script in body

Body:شوکت ڈار۔۔
پلوامہ ضلع کے رہمو میں گورنمنٹ ہائی سکینڈری اسکول میں بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی سے طلباء اور اساتذہ کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔
یہ ادارہ سولہ برس قبل 2003 میں قائم کیا گیا تھا۔ تاہم اتنے برس گزرنے کے بعد بھی ابھی تک یہاں نو سے زائید اہم سبجکٹوں کو نہیں پڑھایا جاتا ہے۔ جس سے یہاں طلبہ و طالبات اپنے پسندیدہ سبجکٹ نہیں پڑھ پاتے ہیں۔ ان میں environment science, commerce, Kashmiri, His story, Geography, Physical education, Islamiyat, Statistics, Home science وغیرہ شامل ہیں۔
اس وجہ سے اکثر اس علاقے کے بچے دور علاقوں میں دوسرے اداروں میں داخلہ لینے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ ایسے میں ان کے لئے اس ادارے کا ہونا نہ ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا ہے۔
ادارے میں اس وقت پندرہ سبجکٹ پڑھائی جاتے ہیں لیکن حیران کن طور سے یہاں پڑھائی کے لئے محض 6 کمرے ہیں۔ جبکہ عملہ کے لئے دو پرانی عمارات ہیں۔ جن میں سے ایک unsafe یعنی نا قابل استعمال قرار دی جا چکی ہیں۔ لیکن کمروں کی کمی کے سبب اساتذہ اور باقی عملہ مجبوریاں ان ہی عمارات میں کام کاج کرتے ہیں۔
اس کے علاوہ ادارے میں کمپیوٹر لیبارٹری ہے نہ سائنس لیبارٹری۔ ادارے میں کھیل کود کے لئے کوئی انتظام نہیں ہے۔ ریڈیکل ٹیچر تو ندارد ہے ہی ساتھ ہی میدان بھی نہیں ہے۔
ادھر دیوار بندی، اور شفاف پانی کی عدم فراہمی سے بھی اس ادارے کے طلباء اور اساتذہ کافی پریشان ہیں۔ ان کی مانگ ہے کہ ادارے میں ہر بنیادی سہولیت خاص کر مختلف سبجخٹوں کو پڑھانے کے لئے اساتذہ کو دستیاب کیا جائے ساتھ ہی دیگر سبھی ممکن سہولیات کو بھی فراہم کیا جائے۔
ادھر اس ضمن میں ضلع کے چیف ایجوکیشن آفیسر محمد ندیم نے بتایا کہ ان سبجکٹ کو فراہم کرانا ان کے بس کی بات نہیں ہے۔ لیکن وہ اس سلسلے میں اعلی افسران کو تحریری طور لکھیں گے۔ ساتھ ہی دیگر سبھی سہولیات کو بہم پہنچانے کی کوشش کریں گے۔
ا

Conclusion:شوکت ڈار۔۔
پلوامہ ضلع کے رہمو میں گورنمنٹ ہائی سکینڈری اسکول میں بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی سے طلباء اور اساتذہ کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔
یہ
Last Updated : Mar 30, 2019, 12:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.