ETV Bharat / state

مسیحی برادری نے گڈ فرائڈے منایا

ریاست جموں و کشمیر کے جموں خطے میں آج عیسائی مذہب سے وابسطہ افراد نے گڈ فرائڈے کے موقع پر شہید چوک سے ایک جلوس نکالا۔

مسیحی برادری نے گڈ فرائڈے منایا
author img

By

Published : Apr 19, 2019, 6:03 PM IST

جلوس جموں کے ڈوگرہ چوک پر اختتام پذیر ہوا۔ اس جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے حصہ لیا۔ اس موقعہ پر عیسائی برادری نے حضرت عیسا کو یاد کرتے ہوئے دعاؤں کا اہتمام کیا۔

مسیحی برادری نے گڈ فرائڈے منایا

واضح رہے کہ عیسائی مذہب کے لوگ جمعہ کے دن عیسا مسیحی کو پھانسی دینے کی یاد میں مناتے ہیں۔

Intro:دنیا بھر کے ساتھ ساتھ آج جموں میں مسیحی برادری نے گڈ فرائڈے منایا ۔

جموں میں آج عیسائی مذہب سے وابسطہ لوگوں نے گڈ فرائڈے کے موقع پر جموں کے شہید چوک سے ایک بڑا جلسہ نکالا جوکہ جموں کے ڈوگرہ چوک میں اختتام پذیر ہوا اس جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے حصہ لیا اس موقعہ پر عیسائی برادری نے حضرت عیسا کو یاد کرتے ہوئے دعائیں کا اہتمام کیا

عیسائی مذہب مانے والے لوگ جمع کے دن عیسا مسیحی کو پھانسی پر جڈانے کی یاد میں مناتے ہیں

Body:دنیا بھر کے ساتھ ساتھ آج جموں میں مسیحی برادری نے گڈ فرائڈے منایا ۔

جموں میں آج عیسائی مذہب سے وابسطہ لوگوں نے گڈ فرائڈے کے موقع پر جموں کے شہید چوک سے ایک بڑا جلسہ نکالا جوکہ جموں کے ڈوگرہ چوک میں اختتام پذیر ہوا اس جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے حصہ لیا اس موقعہ پر عیسائی برادری نے حضرت عیسا کو یاد کرتے ہوئے دعائیں کا اہتمام کیا

عیسائی مذہب مانے والے لوگ جمع کے دن عیسا مسیحی کو پھانسی پر جڈانے کی یاد میں مناتے ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.