ETV Bharat / state

غلام نبی آزاد کا سرینگر کا دورہ - سپریم کورٹ میں درخوست دائر

جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے بعد کانگریس کے سینیئر رہنما غلام نبی آزاد دو روزہ دورے پر پہلی بار سرینگر روانہ ہوں گے۔

غلام نبی آزاد کا سرینگر کا دورہ
author img

By

Published : Sep 20, 2019, 2:42 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 8:13 AM IST

اس سے قبل کانگریس کے سینیئر رہنما اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی غلام نبی آزاد نے اپنے افراد خاندان کی خیریت دریافت کرنے کے لیے جموں و کشمیر جانے کی اجازت کے لیے سپریم کورٹ میں درخوست دائر کی تھی، جس پر سپریم کورٹ نے انہیں سرینگر، بارہمولہ، اننت ناگ جانے کی اجازت دی۔

اطلاعات کے مطابق دو روزہ دورے کے دوران غلام نبی آزاد بارہموالہ اور وادی کے دیگر اضلاع کا بھی دورہ کرے گے۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس آف انڈیا نے انہیں کشمیر میں کسی بھی قسم کی ریلی یا خطاب نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔

جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد انہوں نے جموں و کشمیر کا دورہ کرنے کی کوشش کی تھی لیکن حکام نے انہیں سرینگر ایئرپورٹ سے واپس بھیج دیا تھا۔

Intro:Body:

ghulan nabi azad to visit srinagar today

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 8:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.