ETV Bharat / state

جب نمائندے قید ہوں تو سب کچھ بند ہے: غلام نبی آزاد

author img

By

Published : Nov 15, 2019, 8:00 PM IST

کانگریس کے سینیئر رہنما غلام نبی آزاد نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد پہلی بار چناب پہنچے۔

جب نمائندے قید ہوں تو سب کچھ بند ہے: غلام نبی آزاد

جموں و کشمیر کی خصوصی حثیت کو ختم ہونے کے بعد کانگریس کے سینیئر رہنما و راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما غلام نبی آزاد نے خط چناب کے تین روزہ دورہ مکمل کرنے بعد مرکزی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیا۔

جب نمائندے قید ہوں تو سب کچھ بند ہے: غلام نبی آزاد

انہوں اپنی نکتہ چینی میں کہا کہ خط چناب کے تینوں اضلاع رامبن ڈوڈہ اور کشتواڑ میں کوئی تعمیری کام نہیں ہورہا ہے۔ انہوںنے کہا کہ ان تین روزہ دورے کے دوران کسی بھی مزدور کو کوئی تعمیری کام کرتے ہوئے نہیں دیکھا ایسا لگتا ہے کہ کوفیو نافذ ہے۔

انہوں نے کہا ریاست میں عوامی نمائندوں کو لوگوں کے تعمیر و ترقی کاموں کی فکر ہوتی ہے، لیکن ریاست کو مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر میں افسر شاہی کا نظام بن گیا ہے اور انہیں عوام کی کوی فکر نہیں، کہ علاقہ میں بجلی، پانی سڑکیں راشن ہے بھی یا ہیں، کیوں کہ انہیں الیکش نہیں لڑنا ہوتا ہے۔

انہوں نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے قومی شاہراہ کی خستہ حالی کا ذکر کرتے ہوئے کہا عوامی نمائندوں پر جب قدغن ہو تو عوام مسائل کے حل کے لیے کون بات کرے۔

اس قبل بھی انہوں نے چندرکورٹ میں کئی عوامی وفد، پارٹی کارکنوں اور نومنتخب بلاک چیئرمین سے ملاقات کی۔

Intro:رامبن // جموں و کشمیر کی خصوصی حثیت کو ختم کر نے کے بعد کانگریس کے سینئر لیڈر و راجیہ سبھا حزب اختلاف کے لیڈر غلام نبی آزاد نے خط چناب کے تین روزہ دورہ مکمل کر نے بعد مرکزی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہو کہا خط چناب کے تینوں ضلوں رامبن ڈوڈہ اور کشتواڑ میں کوئی تعمیری کام نہیں ہو رہا ہیں تین روزہ دورے کے دوران انہوں نے ایک بھی مزدور کو کوئی تعمیری کام کرتے ہوئے نہیں دیکھا ایسا لگتا ہے کہ کوفیو ہے
انہوں نے کہا ریاست میں عوامی نمائندوں کو لوگوں کے تعمیر و ترقی کاموں کی فکر ہوتی ہے ریاست کو مرکزی زیر انتظام مرکز کر کے جموں و کشمیر میں افسر شاہی کا نظام بن گیا ہے اور انہیں عوام کی کوی فکر نہیں ہوتی ہے کہ علاقہ میں بجلی. پانی سڑکیں راشن ہے کیوں کہ ان کو کوئی الیکش نہیں لڑنا ہوتا ہے
انہوں نے ای ٹی وی سے خصوصی بات کرتے ہوئے قومی شاہراہ کی خستہ حالی کا جواب میں کہا عوامی نمائندوں پر جب قدغن ہو تو عوام مسائل کے حل کیلئے کون بات کرے. اس قبل چندرکورٹ میں کئ عوامی وفد، پارٹی کارکنوں اور نومنتخب بلاک چیئرمین سے ملاقات کی

Body:جموں و کشمیر کی خصوصی حثیت کو ختم کر نے کے بعد کانگریس کے سینئر لیڈر و راجیہ سبھا حزب اختلاف کے لیڈر غلام نبی آزاد نے خط چناب کے تین روزہ دورہ مکمل کر نے بعد مرکزی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہو کہا خط چناب کے تینوں ضلوں رامبن ڈوڈہ اور کشتواڑ میں کوئی تعمیری کام نہیں ہو رہا ہیں تین روزہ دورے کے دوران انہوں نے ایک بھی مزدور کو کوئی تعمیری کام کرتے ہوئے نہیں دیکھا ایسا لگتا ہے کہ کوفیو ہے

Conclusion:انہوں نے ای ٹی وی سے خصوصی بات کرتے ہوئے قومی شاہراہ کی خستہ حالی کا جواب میں کہا عوامی نمائندوں پر جب قدغن ہو تو عوام مسائل کے حل کیلئے کون بات کرے. اس قبل چندرکورٹ میں کئ عوامی وفد، پارٹی کارکنوں اور نومنتخب بلاک چیئرمین سے ملاقات کی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.