ETV Bharat / state

گاندربل تحصیلدار پر بد عنوانی کا الزام - jammu and kashmir news

مرکزی کشمیر کے ضلع گاندربل میں ایک تحصیلدار اور سیاسی لیڈر شیخ سالوری کے تنازعے نے ایک نیا موڑ لیا۔ چنانچے شخ الوری نے تحصیلدار پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے ہیں۔

گاندربل تحصیلدار پر بد عنوانی کا الزام
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 9:56 PM IST

Updated : Mar 18, 2019, 8:32 PM IST

انہوں نے تحصیل آفس میں تعینات ایک ملازم کی غیر قانونی تعیناتی کا بھی الزام لگایا ہے۔

واضح رہے کہ تحصیل آفس کے احاطے کے اندر تحصیل دار گاندربل اور عوامی انصاف پارٹی کے سرپرست شیخ سالاری کے درمیان تنازع نے اس وقت ایک نیا موڑ لیا جب سیاسی لیڈر نے تقریباً چار منٹ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا جس میں انہوں نے تحصیلدار پر کرپشن کے الزام عائد کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ گاندربل تحصیل کے حدود میں زرعی اراضی پر تعمیرات کیے جارہے ہیں اور کہیں مقامات پر ذریعہ اراضی پر برای طرح سے کنکریٹ جنگلوں میں تبدیل کی جا رہی ہے اور وہ اسی سلسلے میں تحصیلدار سے ملنے گئے تھے۔

انکے مطابق انہوں نے تحصیلدار سے گزارش کی کہ وہ کچھ مسئلہ تحصیل آفس میں رشوت خوری اور دیگر معاملات ان کے نوٹس میں لانا چاہتے ہیں جو کہ وہ تحصیل کے احاطے میں تھے اس لیے میں نے گزارش کی کہ وہ آفس میں بیٹھ کر بات کرنا چاہتے ہیں۔

سالوری کے مطابق انہوں نے انکو دھمکی دینے کی کوشش کی تو وہ ان کے خلاف کارروائی کرکے الیکشن کمیشن آف انڈیا کو لکھ کر ان کی شکایت کرکے انہیں الیکشن لڑنے نہیں دیں گے۔

شیخ سالوری نے تحصیل گاندربل کو ایک رشوت کا اڈہ کہا ہے اور کہا کہ زمین دلالوں اور ابھی اول پر تعمیرات کھڑے کرنے والے افراد کے درمیان ساز باز ہے جس کو وہ بے نقاب کرکے رہینگے۔

خیال رہے کہ اسے پہلے ای ٹی وی بھارت نے تحصیلدار گاندربل سے بات کی تو انہوں نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ آس وقت کسی میٹنگ میں شمولیت کے لیے جارہے تھے جب شیخ سالوری ان کے پاس آئے تھے اس لئے انہوں نے سالوری کو اگلے دن آنے کا حکم دیا جس پر وہ آگ بگولہ ہوگئے اور بدتمیزی پر اتر آئے۔

انہوں نے کہا کہ وہ ایک پبلک سرونٹ ہے اور وہ ہمیشہ عوامی خدمت کے لئے حاضر رہیں گے۔

Intro:تحصیلدار گاندربل اور سیاسی لیڈر شیخ سا لوری کے تنازعے نے ایک نیا موڑ لیتے ہوئے شخص الوری نے تحصیلدار پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے ہیں نیز تحصیل آفس میں تعینات ایک ملازم کی غیر قانونی تعیناتی کا بھی لگایا الزام.

واضح رہے کہ تحصیل آفس کے احاطے کے اندر تحصیل دار گاندربل اور عوامی انصاف پارٹی کے سرپرست شیخ سالاری کے درمیان ہوئی محاذ آرائی نے اس وقت ایک نیا موڑ لیا جب سیاسی لیڈر نے تقریبا چار منٹ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا جس میں انہوں نے تحصیلدار پر کرپشن کے الزام لگایا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ گاندربل تحصیل کے حدود میں زرعی اراضی پر تعمیرات کیے جا رہے ہیں اور کہیں مقامات پر ذریعہ اراضی پر برای طرح سے کنکریٹ جنگلوں میں تبدیل کی جا رہی ہے اور وہ اسی سلسلے میں تحصیلدار سے ملنے گئے تھے۔

انکے مطابق انہوں نے تحصیلدار سے گزارش کی کہ وہ کچھ مسئلہ تحصیل آفس میں رشوت خوری اور دیگر معاملات ان کے نوٹس میں لانا چاہتے ہیں جو کہ وہ تحصیل کے احاطے میں تھے اس لیے میں نے گزارش کی کہ وہ آفس میں بیٹھ کر بات کرنا چاہتے ہیں۔

سالوری کے مطابق انہوں نے انکو دھمکی دینے کی کوشش کی تو وہ ان کے خلاف کارروائی کرکے الیکشن کمیشن آف انڈیا کو لکھ کر ان کی شکایت کرکے انہیں الیکشن لڑنے نہیں دیں گے۔

شیخ سالوری نے تحصیل گاندربل کو ایک رشوت کا اڈہ کہا ہے اور کہا کہ زمین دلالوں اور ابھی اول پر تعمیرات کھڑے کرنے والے افراد کے درمیان ساز باز ہے جس کو وہ بے نقاب کرکے رہینگے۔

Body:خیال رہے کہ اسے پہلے ای ٹی وی بھارت نے تحصیلدار گاندربل سے بات کی تو انہوں نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ آس وقت کسی میٹنگ میں شمولیت کے لیے جارہے تھے جب شیخ سالوری ان کے پاس آئے تھے اس لئے انہوں نے سالوری کو اگلے دن آنے کو بولا جس پر وہ آگ بگولہ ہوگئے اور بدتمیزی پر اتر آئے۔

انہوں نے کہا کہ وہ ایک پبلک سرونٹ ہے اور وہ ہمیشہ عوامی خدمت کے لئے حاضر رہیں گے۔

Conclusion:
Last Updated : Mar 18, 2019, 8:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.