مقامی ذرائع کے مطابق گرینیڈ زور دار آواز سے پھٹ گیا جس سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول برپا ہوا۔
بتایا جاتا ہیں کہ گرینیڈ پولیس چوکی کے باہر پھینکا گیا جس کے بعد گرینیڈ دیوار کے باہر پھٹ گیا تاہم کسی بھی طرح کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے اور پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔