ETV Bharat / state

Martyrs Police Premier Cricket League شہدا پولیس پریمیئر کرکٹ لیگ اختتام پذیر - martyrs police premier cricket league

گاندربل میں واقع قمریہ اسٹیڈیم میں ٹی 20 شہدا پولیس پریمیئرپولیس پریمیئر کرکٹ لیگ اختتام پذیرہوا۔ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کو لے کر مقامی باشندوں میں زبردست جوش و خروش پایا گیا۔ Martyrs Police Premier Cricket League

ٹی 20 شہدا پولیس پریمیئرپولیس پریمیئر کرکٹ لیگ اختتام پذیر

author img

By

Published : Nov 24, 2022, 4:35 PM IST

گاندربل:جموں و کشمیر کے گاندربل میں واقع قمریہ اسٹیڈیم میں ٹی 20 شہدا پولیس پریمیئرپولیس پریمیئر کرکٹ لیگ اختتام پذیرہوا۔ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کو لے کر مقامی باشندوں میں زبردست جوش و خروش پایا گیا۔Ganderbal Police Organise Martyrs Police Premier Cricket League

ٹی 20 شہدا پولیس پریمیئرپولیس پریمیئر کرکٹ لیگ اختتام پذیر

گاندربل پولیس نے قمریہ گراؤنڈ گاندربل میں ٹی 20 شہداء پولیس پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ" کا انعقاد کیا۔لبرا بلیوز سالورہ بمقابلہ سلطان لائنز تولہ مولہ کے درمیان فائنل میچ کھیلا گیا۔

گاندربل کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نکھل بورکر اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ ایڈیشنل ایس پی گاندربل فیروز یہا،ایس ڈی پی او کنگن یاسر قادری، ڈی وائی ایس پی ہیڈ کوارٹر گاندربل غلام حسن، ڈی وائی ایس پی ڈی آر گاندربل، مظفر جان (سینئر کھلاڑی) صائم مصطفیٰ اور دیگر سینئر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:High School Building Inaugurated چرمجرو میں گورنمنٹ ہائی اسکول کی عمارت کا افتتاح

لیبرا بلیوز سالورہ نے مقررہ 20 اووروں میں 110 رن بنائے، 111 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے سلطان لائنز نے ہدف آسانی سے حاصل کر کے ٹورنامنٹ جیت لیا۔

فائنل کے اختتام پر دونوں ونر اور رنر اپ ٹیموں کو نقد انعامات، ٹرافیاں اور میڈلز سے نوازا گیا تاکہ ان کا حوصلہ بلند ہو سکے۔ ایس ایس پی گاندربل نے فائنل میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر فاتح ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔Ganderbal Police Organise Martyrs Police Premier Cricket League

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.