ETV Bharat / state

کنگن میں بجلی کی کٹوتی کے خلاف احتجاج

احتجاج میں شامل لوگوں نے سرینگر لیہہ قومی شاہرہ پر احتجاج کرتے ہوئے محکمہ بجلی کے خلاف نعرے بازی کی۔

کنگن میں بجلی کی کٹوتی کے خلاف احتجاج
کنگن میں بجلی کی کٹوتی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Dec 31, 2020, 8:35 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے مرگنڈ کنگن علاقے میں مقامی لوگوں نے محکمہ بجلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

کنگن میں بجلی کی کٹوتی کے خلاف احتجاج

دراصل کنگن میں بجلی کی مسلسل کٹوتی کی وجہ سے عوام کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

وہیں مظاہرین کا کہنا ہے کہ 'علاقے میں بجلی کی مسلسل کٹوتی کی وجہ سے انہیں کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔'

'انہوں نے بتایا کہ 'عمر کالونی مرگنڈ میں بجلی شیڈول کے مطابق بھی نہیں فراہم کی جارہی ہےجس کی وجہ سے علاقے کے لوگ اندھیرے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔'

احتجاج میں شامل لوگوں نے سرینگر لیہہ قومی شاہرہ پر احتجاج کرتے ہوئے بجلی محکمے کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

اُنہوں نے کہا کہ 'بجلی فیس وقت پر ادا کرنے کے باوجود انہیں بجلی فراہم نہیں کی جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.