ETV Bharat / state

گاندربل: چیری کی پیداوار سے کسان خوش - گاندر بل ای ٹی وی بھارت خبر

جموں وکشمیر کے ضلع گاندربل کے کسان رواں برس فصلوں کی پیداوار سے خوش ہیں۔ جن علاقوں میں چیری کی پیداوار اچھی ہوئی ہے۔ ان میں گوٹلی باغ، یارمقام، وتہ لار، چونٹھ ولی وار، قصبہ لار کے علاوہ تحصیل واکورہ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بھی رواں برس چیری کی پیداورا اچھی ہوئی ہے۔

چیری کی پیداوار سے کسان خوش
چیری کی پیداوار سے کسان خوش
author img

By

Published : Jun 12, 2021, 8:13 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے کسان رواں برس چیری کی اچھی پیداوار سے کاشتکار خوش ہیں۔

تاہم بیرون ریاست کی منڈیوں تک پہچانے کے لیے کسانوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

چیری کی پیداوار سے کسان خوش

ریفریجیٹر گاڑیوںکی عدم دستیابی کے سبب چیر کی فصل کو بیرون ریاست کی منڈیوں تک بہتر حالت میں نہیں پہنچ پاتی ہے۔ اس کے علاوہ جدید ترین پیکنگ میٹیریل متعارف کرانے کی بھی اشد ضرورت ہے۔
تاکہ سال بھر چیری اگانے والے کسانوں کو ان کی محنت کا پھل ملے ۔اور چیری کی پیداوار میں اضافہ ہو ۔اور کسان اسے فروخت کرکے اپنےاہل خانہ کی کفالت کرسکیں۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ کئی کسانوں بنک سے قرضہ حاصل کرکے چیری کی فصل تیار کرتے ہیں۔مگر حکومت کی جانب سے اسکیموں سے خاطر خواہ فائدہ نہ ملنے سے کسانوں کو کافی نقصان ہوتاہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.