ETV Bharat / state

جموں میں متعدد مقامات پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ

author img

By

Published : May 1, 2020, 7:42 PM IST

جموں خطے میں کوروناوائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر جموں  میونسپلٹی کی جانب سے جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ جدید موٹر اسپرے والی مشینز سے کیا گیا۔

جموں میں متعدد مقامات پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ
جموں میں متعدد مقامات پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ

جموں کشمیر میں حالیہ دنوں کئی مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے کئی علاقے کو ریڈ زون قرار دیا ہے۔ریڈ زون قرار دیئے جانے کے بعد جموں میونسپل کارپوریشن نے ان علاقوں میں جراثیم کش ادیوات کا چھڑکاؤ کیا۔

اس دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میونسپل کارپوریشن جموں کے ہیلتھ افسر ڈاکٹر ظفر اقبال چھودری نے کہا کہ' آج جموں میونسپل کارپوریش ریڈ زون علاقوں کے ساتھ ساتھ دیگر علاقوں میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کر رہی ہیں جبکہ جیول چوک، اندرا چوک اور جموں کے پریس کلب میں آج پھر سے سپرے کیا گیا تاکہ عوام کو گندگی سے بچایا جاسکے۔' اس موقع پر انہوں نے کوروناوائرس کی زنجیر کو توڑنے کے لیے لاک ڈاؤن کو کامیاب بنانے اور سماجی دوری برقرار رکھنے کی عوام سے اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.