فل ریہرسل کے دوران بانڈی پورہ کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے پریڈ کا معائنہ کیا اور مارچ پاسٹ پر سلامی اور انتظامات کا جائزہ لیا۔
اس پریڈ میں پولیس، سی ار پی ایف اور این سی سی کے علاوہ اسکولی بچوں نے شرکت کی۔
اس تقریب کے دوران طلباء کی جانب سے رنگا رنگ ثقافتی پروگرام پیش کیا گیا۔
جبکہ شرکاء میں مختلف اسکولوں کے طلباء شامل تھے۔