ETV Bharat / state

جموں و کشمیر حکومت کو پھل کاشت کاروں کی مدد کرنا چاہیے

جموں و کشمیر سوپور کے پھل منڈی کے صرر فیاض احمد نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ کاشت کاروں کا جو نقصان ہوا ہے اس کا تخمینہ نکال کر معاضہ دے جس سے کہ کاشت کاروں کو راحت ہو۔

جموں و کشمیر حکومت کو پھل کاشت کاروں کی مدد کرنا چاہیے
جموں و کشمیر حکومت کو پھل کاشت کاروں کی مدد کرنا چاہیے
author img

By

Published : May 18, 2021, 12:06 PM IST

کورونا وائرس کے سبب پھل تاجر پہلے سے ہی کافی مشکلات سے گزر رہے ہیں۔ گزشتہ دو سال سے ان کو کافی نقصان ہو رہا ہے اور اب پچھلے سال کافی برف باری کی وجہ سے بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔ دو ہزار روپیے سے کیا ہوگا۔ اس ضمن میں ایشیا۶ کی دوسری بڑی پھل منڈی سوپور کے صدر فیاض احمد نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ گذشتہ روز ژالہ باری سے رفیع آباد اور سنگرامہ حلقہ انتخاب میں جو پھلوں کو کافی نقصان ہوا ہے اس کے لئے حکومت معاوضے کا اعلان کرتے ہوئے کاشت کاروں کو راحت دے۔

جموں و کشمیر حکومت کو پھل کاشت کاروں کی مدد کرنا چاہیے
فیاض احمد نے بتایا کہ دو دن پہلے ژالہ باری سے کاشت کاروں کے پھل خراب ہوگئے ہیں ایسے میں سرکار کو چاہیے کہ وہ کاشت کاروں کو معاوضہ دے کر راحت دے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.