ETV Bharat / state

غیر ریاستی باشندوں میں مفت راشن تقسیم کیا گیا

author img

By

Published : Apr 4, 2020, 9:49 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے تیلون علاقہ میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے غیر ریاستی باشندوں میں مفت راشن تقسیم کیا گیا۔

غیر ریاستی باشندوں میں مفت راشن تقسیم کیا گیا
غیر ریاستی باشندوں میں مفت راشن تقسیم کیا گیا

محکمہ خوراک کی جانب سے ٹی ایس او کی سربراہی میں تشکیل کردہ ایک ٹیم نے مذکورہ علاقہ میں درماندہ غیر ریاستی مزدوروں میں ، چاول، تیل، آٹا، چینی و دیگر اشیاء خوردنی تقسیم کی گئی۔

تقسیم کاری کے ساتھ ساتھ محکمہ خوراک کے افسران غیر ریاستی باشندوں کو سماجی دوری، بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہ کیا۔

واضح رہے کہ موسم بہار شروع ہوتے ہی ہزاروں کی تعداد میں غیر ریاستی مزدور وادی میں روزی روٹی کی تلاش میں آتے ہیں۔

تاہم کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نطرحکومت کی جانب سے لاک ڈاون نافذ کرنے کے بعد درماندہ غیر ریاستی باشندوں میں مفت راشن تقسیم کیا جا رہا ہے تاکہ وہ فاقہ کشی کا شکار نہ ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.