ETV Bharat / state

مفت راشن تقسیم کرنے کی مہم جاری

author img

By

Published : Apr 20, 2020, 5:00 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:18 PM IST

محکمہ امور صارفین کی جانب سے جموں و کشمیر کے باقی علاقوں کے ساتھ ساتھ ترال میں بھی آج اے اے وائی اور بی پی ایل زمروں کے تحت آنے والے کنبوں میں مفت راشن تقسیم کرنے کی مہم جاری ہے۔

مفت راشن تقسیم کرنے کی مہم جاری
مفت راشن تقسیم کرنے کی مہم جاری

اس سلسلے میں ترال علاقے کے آری گام نامی گاؤں میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ایڈشینل ڈپٹی کمشنر ترال نے اس مہم کا افتتاح کیا۔

مفت راشن تقسیم کرنے کی مہم جاری

اس موقع پر سماجی دوری بنا کر غریبوں میں مفت راشن تقسیم کیا گیا۔

زرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایڈشینل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے بتایا کہ غریب لوگوں کی سہولیات کے لیے مفت چاول تقسیم کیا گیا ہے جو سرکار کی طرف سے ایک خاص پہل کے بطور کیا گیا ہے۔

بتا دیں کہ اسکیم کے دائرے میں آنے والے ہر فرد کو 5کلو گرام چاول ملے گا۔

ضرورت اس بات کی ہے کہ اس مہم کو دور دراز علاقوں میں فوری طور شروع کیا جائے تاکہ غریب لوگوں کو جلد از جلد مدد مل سکیں۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.