ETV Bharat / state

اننت ناگ: ' راشن و دیگر ضروری اشیاء کی سپلائی کا وافر اسٹاک'

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 6:43 PM IST

کوروناوائرس کے پیش نظر وادی کشمیر میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران انتظامیہ کی جانب سے ضروری اشیاء کی تقسیم کاری کا عمل جاری ہے۔

اننت ناگ: ' راشن و دیگر ضروری اشیاء کی سپلائی کا وافر اسٹاک'
اننت ناگ: ' راشن و دیگر ضروری اشیاء کی سپلائی کا وافر اسٹاک'

انتظامیہ کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں راشن و دیگر اشیائے ضروریہ کی سپلائی کا وافر اسٹاک موجود ہے۔

محکمہ فوڈ اینڈ سول سپلائر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اننت ناگ ولی محمد وانی نے ضلع کے کئی علاقوں کا دورہ کیا اور لوگوں میں مفت راشن کی تقسیم کاری کے عمل کا جائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ محکمے کے دیگر متعلقین بھی تھے۔

اس موقع پر انہوں نے لوگوں کوکسی بھی شکایت کے سلسلے میں متعلقہ محکمے کے ساتھ رابطہ بنانے کی تلقین کی۔

انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ مفت راشن کے اوض راشن سیل ڈیپوز پر کوئی قیمت ادا نہ کریں۔

ولی محمد وانی نے مزید کہا کہ ضلع میں راشن و دیگر اشیائے ضروریہ کی سپلائی کا وافر اسٹاک موجود ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.