ETV Bharat / state

ادھمپور: سی آرپی ایف کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام - urdu news

ادھمپور میں غریب بے سہاروں کے لئے سی آرپی ایف کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا جارہا ہے جس میں مفت ادویات بھی تقسیم کی جارہی ہے۔

ادھمپور: سی آرپی ایف کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام

author img

By

Published : Mar 13, 2021, 7:30 PM IST

ادھمپور: سنٹرل ریزرو پولیس کی 183 ویں بٹالین کی جانب سے آج ادھم پور کے لوڑنا گاؤں میں میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں لوگوں کے طبی جانچ کئے گئے اور مفت ادویات تقسیم کیا گیا۔

اس تعلق سے سی آر ایف 183 ویں بٹالین کے کمانڈنٹ نے بتایا کہ ادھمپور کے متعدد علاقے میں غریب بے سہاروں کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا جارہا ہے، جس میں میڈیکل جانچ کے علاوہ مفت ادویات بھی دی جارہی ہے۔ عوام کی جانچ کے لئے اس کیمپ میں متعدد ڈاکٹرز بھی تعینات کئے گئے ہیں۔

ویڈیو

وہیں مقامی لوگوں نے سی آر پی ایف کے اس کام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ 'سی آر پی ایف سرحد پر دہشت گردوں سے تو نمٹنی ہی ہے لیکن اب عوام کے لئے فلاح و بہبود کا بھی کام کر رہی ہے جو قابل ستائش ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.