ETV Bharat / state

کورونا سے مزید چار اموات، ہلاک شدگان کی تعداد 111 پہنچی - ہلاک شدگان کی تعداد 111 پہنچی

جموں و کشمیر میں اب تک کورونا وائرس سے 109 اموات ہو چکی ہے جن میں وادی کشمیر سے 96 اور جموں سے 13 افراد اس وبا سے فوت ہوئے ہیں۔

کورونا نے مزید دو جان لے لی، اموات کی کل تعداد 109

author img

By

Published : Jul 2, 2020, 9:35 AM IST

Updated : Jul 2, 2020, 1:24 PM IST

کورونا سے مزید چار اموات، ہلاک شدگان کی تعداد 111 پہنچی

جموں و کشمیر میں اب تک کورونا وائرس سے 111 اموات ہو چکی ہے جن میں وادی کشمیر سے 98 اور جموں سے 13 افراد اس وبا سے فوت ہوچکے ہے-

وادی کشمیر میں مزید چار افراد کی کوروناوائرس سے موت ہوئی ہے۔ دو مریضوں کی موت سکمز صورہ اور دیگر دو کی موت ایس ایم ایچ ہسپتال میں ہوئی ہے۔

جموں کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں واقع سکمز ہسپتال صورہ میں گذشتہ دیر رات دو افراد کا کورونا کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔

:یہ بھی پڑھیں

کشمیر: 30 سکیورٹی اہلکار سمیت 198 مثبت کیسز

سکمز ہسپتال کے کووڈ 19 نوڈل افسر جی این یتو نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ فوت شدہ مریضوں میں ضلع کولگام کے یاری پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے 55 سالہ شخص اور ضلو بارہمولہ کے سوپور قصبے کے 65 سالہ شخص شامل ہیں۔

وہیں آج ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں مزید دو افراد کا انتقال ہوگیا ہے جن میں ایک 73 سالہ خاتون اور 75 سالہ شخص شامل ہیں۔

ایس ایم ایچ ایس کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹڑ نذیر احمد چودھری نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فوت شدہ افراد میں سرینگر کے بٹہ مالو ست تعلق رکھنے والے ایک 75 سالہ شخص اور ضلع بڈگام کی ا73 سالہ خاتون شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں مریض ہائپرٹنشین، نمونیا، سی او پی ڈی اور دیگر بیماریوں میں مبتلا تھے۔

فوت شدہ افراد میں وادی کشمیر سے 98 جبکہ جموں خطے سے 13ہیں۔ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 111 ہنچ گئی ہے جبکہ اس وبا سے مبتلا مریضوں کی تعداد 7695 ہوئی ہے۔

Last Updated : Jul 2, 2020, 1:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.