ETV Bharat / state

بڈگام میں عسکریت پسندوں کے چارمعاونین گرفتار - millitant

بڈگام پولیس نے آج اس بات کا انکشاف کیا کہ پیر کی دیر شام چاڈورہ علاقے میں ہم نے 4 او جی ڈبلیوز گرفتار کیا ہے اور ان کو قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔

بڈگام میں چار عسکریت معاونین اسلحہ سمیت گرفتار

author img

By

Published : Oct 13, 2020, 3:59 PM IST

بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے عسکریت پسندوں کے چار معاونین کو اسلحہ سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

بڈگام پولیس نے آج اس بات کا انکشاف کیا کہ پیر کی دیر شام چاڈورہ علاقے میں 4 او جی ڈبلیوز گرفتار کیا ہے اور ان کے پاس سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔

بڈگام میں چار عسکریت معاونین اسلحہ سمیت گرفتار
بڈگام میں چار عسکریت معاونین اسلحہ سمیت گرفتار

پولیس اسٹیشن چاڑورہ کے مطابق انہوں نے جن 4 عسکری معاونین کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا ہے ان کی شناخت ارشد احمد بھگت ولد مشتاق احمد بھگت ساکنہ بالہ پورہ واتھورہ، نثار احمد بھگت ولد بشیر احمد بھگت ساکنہ بالہ پورہ واتھورہ، طاہر جہانگیر ڈار ولد جہانگیر احمد ڈار ساکنہ شیخ پورہ واتھورہ اور عادل احمد وانی ولد بشیر احمد وانی ساکنہ کرالہ پورہ واتھورہ کے طورِ ہوئی ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ انہوں نے ان 4 او جی ڈبلیوز سے 01 پستول میکزین، 08 پستول راوندس، 30 اے کے راوندس، 02 چینیز گرنیڈز اور ایک لشکرِ طیبہ عسکریت پسند تنظیم کا جھنڈا بھی ان کی تحویل سے برآمد کیاہے۔

پولیس اسٹیشن چاڑورہ نے اس ضمن میں ایک ایف آئی آر درج نمبر 180/2020 درج کیا ہے جو کہ زیرِ سیکشن 18،19،20،23 یو ایل اے ایکٹ کے تحت رجسٹرر ہوا ہے۔ ساتھ ہی پولیس نے اس معاملے میں مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.