ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں کورونا سے چار کی موت

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 3:58 AM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے پیر کے روز بتایا کہ ریاست میں کورونا وائرس کے 179 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور چار افراد کی موت ہوگئی ہے۔

نئے کیسز میں سے 28 کیسز جموں اور 151 کیسز کشمیر خطے کے ہیں، ان کیسز کے ساتھ ہی ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 5220 ہوگئی ہے۔

اس دوران 2015 مزید مریض اس بیماری سے صحتیاب ہوئے ہیں اور انھیں ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔ صحتیاب ہونے والے مریضوں میں 17 جموں اور 198 کشمیر کے ہیں۔

روزانہ میڈیا بلیٹن کے مطابق 5220 کیسز میں سے 2554 فعال کیسز ہیں جبکہ 6404 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور 62 افراد کی موت ہوئی ہے جن میں سات جموں اور 56 کشمیر کے ہیں۔

بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ اب تک 271416 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 266196 کے نتائج نگیٹیو آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.