ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: جعلی کرنسی کے ساتھ چار افراد گرفتار - fake currency notes in bandipora

پولیس کے مطابق گرفتار شدہ افراد کے قبضے سے پانچ لاکھ روپے فرضی کرنسی نوٹ بھی برآمد کرلئے گئے ہیں۔

بانڈی پورہ: جعلی کرنسی کے ساتھ چار افراد گرفتار

author img

By

Published : May 9, 2020, 4:53 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں پولیس نے جعلی کرنسی کے ایک سکینڈل کا پردہ فاش کرکے چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔

بانڈی پورہ: جعلی کرنسی کے ساتھ چار افراد گرفتار

پولیس کے مطابق اس دوران پانچ لاکھ روپے فرضی کرنسی نوٹ بھی ضبط کرلئے گئے ہیں۔

پولیس اسٹیشن بانڈی پورہ میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے ایس ایس پی بانڈی پورہ راہل ملک کا کہنا ہے کہ 'گرفتار شدہ چار افراد میں سے دو افراد کا تعلق بانڈی پورہ سے ہے جبکہ دیگر دو افراد جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے رہنے والے ہے۔'

ایس ایس پی راہل ملک نے مزید کہا کہ چاروں افراد کے خلافغیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت کیس درج کرلیا گیا اور مزید تحقیقات جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.