ETV Bharat / state

Former MLC Vibodh Gupta جموں و کشمیر کے لوگوں کو بڑا تحفہ ملے گا، بی جے پی رہنما وبودھ گپتا

جموں و کمشیر بی جے پی کے ریاستی جنرل سکریٹری وبودھ گپتا نے کشتواڑ کا دورہ کیا اور مقامی رہنماوں اور کارکنان سے ملاقات کی۔انہوں نے کارکنان کو وادی میں اسمبلی انتخابات کے لئے زور شور سے تیاری شروع کرنے کی ہدایت دی۔

جموں و کشمیر کے لوگوں کو بڑا تحفہ ملے گا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 1, 2023, 2:29 PM IST

جموں و کشمیر کے لوگوں کو بڑا تحفہ ملے گا

کشتواڑ: مرکزی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کا مثبت اشارہ ملنے کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہوگئیں ہیں۔بی جے پی سمیت تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابی مہم ابھی سے شروع کردی ہے۔ اسی ضمن میں جموں و کمشیر بی جے پی کے ریاستی جنرل سکریٹری وبودھ گپتا نے کشتواڑ کا دورہ کیا اور مقامی رہنماوں اور کارکنان سے ملاقات کی۔انہوں نے کارکنان کو وادی میں اسمبلی انتخابات کے لئے زور شور سے تیاریوں میں تیزی لانےکی ہدایت دی۔

ریاستی جنرل سکریٹری نے میٹنگ میں پارٹی کے کارکنان زور دیتے ہوءے کہا کہ بی جے پی کو زمینی سطع پر مظبوط کریں اور مرکزی حکومت کی تمام سرکاری سکیموں کو غریب عوام تک پہنچانے کا کام کریں جس کے غریب عوام تک سکیم پہنچ سکیں اور غریب عوام مرکز کی سکیموں کا بھر پور فایدہ اٹھا سکے۔ ای ٹی وی بھارت کے نمایندہ دیپک شرما کے ساتھ خاص بات چیت کرتے ہوئے بی جے پی رہنما وبودھ گپتا نے کہا کہ مرکز حکومت نے میری مٹی میرا دیش ناک کی جو مہم شروع کی ہے اس سے عوام میں جوش و خروش پیدا ہوا ہے۔ہر گاوں سے مٹی لی جائے گی۔اس مہم کے تحت شہیدوں کو بھی یاد کیا جاتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: People of Tujan رابطہ سڑک پر تارکول بچھانے کا کام شروع، صحافیوں کا شکریہ

انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت خاص طور پر وزیرداخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کے لوگوں کو وعدہ کیا تھا کہ جموں کشمیر کو ریاست کا درجہ واپس دیا جائے گا۔ اس پر کام شروع ہو گیا ہے اور بہت جلد کشمیر کے لوگوں کو بڑا اور یادگار تحفہ ملنے والا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.