ETV Bharat / state

کلگام: سابق فوجی اہلکاروں کا ضلع انتظامیہ کا ساتھ دینے کا فیصلہ

ضلع کلگام میں کورونا وبا کے بڑھتے خطرات کو دیکھتے ہوئے سابقہ فوجی اہلکاروں نے ضلع انتظامیہ کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

author img

By

Published : May 8, 2021, 7:46 AM IST

سابق فوجی اہلکاروں نے ضلع انتظامیہ کا ساتھ دینے کا فیصلہ

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں کورونا وبا سے مقابلہ کرنے کے لیے سابقہ فوجی اہلکاروں نے ضلع انتظامیہ کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ویڈیو

اطلاعات کے مطابق ضلع کولگام میں کورونا وائرس کے معاملے میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس کے پیش نظر ضلع کے سابقہ فوجی اہلکاروں نے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ کے ساتھ ایک مٹینگ میں گفتگو کرتے ہوہے ضلع انتظامیہ کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

فوجی اہلکاروں نے ضلع ترقیاتی کمشنر سے کہا کہ وہ کورونا وائرس کے اس دور میں ضلع انتطامیہ کی ہر ممکن مدد کریں گے اور ڈیوٹی کے دوران جس کام میں مہارت رکھتے تھے، وہ اپنے علاقے میں اسی کام کو انجام دیں گے۔

وہیں، ضلع ترقیاتی کمشنر نے سابقہ فوجی اہلکاروں کی ہمت اور حوصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ایسی صورت حال میں ہر کسی کا فرض بنتا ہے کہ وہ عوام کی ہر ممکن کوشش کریں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.