ETV Bharat / state

عمرعبداللہ کی گورنر سے ملاقات - ریاست جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ آج راج بھون پہنچے، جہاں وہ کشمیر کے حالات پر ریاستی گورنر ستیہ پال ملک سے تبادلہ خیال کریں گے۔

عمر عبداللہ کی گورنر سے ملاقات
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 12:57 PM IST

عمر عبداللہ کی سربراہی میں نیشنل کانفرنس کے وفد گورنر ستیہ پال ملک کے ساتھ ریاست کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرے گے۔ گورنر سے ملاقات کے بعد عمر عبداللہ سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

عمر عبداللہ کی گورنر سے ملاقات
عمر عبداللہ کی گورنر سے ملاقات

عمر عبداللہ نے ٹویٹ میں کہا کہ نیشنل کانفرنس کا ایک وفد ریاستی گورنر سے ملاقات کرے گا۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز گورنر انتطامیہ کی جانب سے ایک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں سبھی امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کو جلد از جلد وادی سے نکلنے کی صلاح دی گئی ہے۔

حکم نامے کے بعد سیاح اور یاتری اپنے مقامات پر واپس لوٹنے رہے ہیں ۔وادی میں مرکزی حکومت کی طرف سے ریاست میں اضافی فوجی دستے کی تعنیاتی سے یہاں کی عوام میں خوف اور تشویش کا ماحول ہے۔

Intro:visuals

Body:visuals

Conclusion:visuals
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.