ETV Bharat / state

شاہ فیصل نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا - سابق آئی اے ایس افسر شاہ فیصل

سابق آئی اے ایس افسر شاہ فیصل نے سرینگر میں آج اپنی سیاسی جماعت "جموں و کشمیر پیوپلز مومنٹ" کا اعلان کردیا۔ c

s
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 6:22 PM IST

انہوں نے سرینگر کے راجباغ علاقے میں پارٹی کا اعلان کیا۔ اس موقع پر جے این یو سٹوڈنٹ یونین لیڈر شہلا رشید نے پارٹی میں شامل ہوگئیں۔

اس موقع پر شاہ فیصل نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل انکی سیاسی جماعت کے لیے آسان نہیں ہے، البتہ وہ بھارت اور پاکستان کے مابین مزاکرات کے لیے کوشش کریں گے۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ جو سیاسی جماعتیں انہیں شمولیت کی دعوت دیا کرتے تھے آج انہیں جماعتوں کے رہنما انکو "ایجنٹ" قرار دے رہے ہیں۔

اس موقع پر ریاست کے مختلف اضلاع سے لوگ آئے ہوئے تھے۔

اس جلسے کے پیش نظر راج باغ میں حکومت کی جانب سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے۔

Intro:سابق آئے اے ایس افسر شاہ فیصل نے سرینگر میں آج اپنی مینسٹریم سیاسی جماعت "جموں و کشمیر پیوپلز مئومنٹ' کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ انکی سیاسی جماعت ریاست کی وسطی اشیاء کے ساتھ تاریخی مرکزیت کو بحال کرنے کی جدو جہد کرے گی۔

Body:سرینگر کے راجباغ علاقے میں پارٹی کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل ڈھونڈنا انکی سیاسی جماعت کیلئے آسان نہیں ہیں، البتہ وہ بھارت اور پاکستان کے مابین مزاکرات کرانے کی سلہ کاری میں اپنی کوشش کریں گے۔

انہوں نے اپنے حمایتوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو سیاسی جماعتیں انکو اپنی پارٹیوں میں شامل ہونے کیلئے مدعو کرتے تھے وہیں آج انکو "ایجنٹ" ہونے کا الزام لگا رہے ہیں۔

واضع رہے کہ اس موقعے پر ریاست کے مختلف اضلاع سے لوگ آئے ہوئے تھے اور سرکار نے سیکورٹی کے کڑے انتظامات کئے تھے۔
اس موقعے پر تقریبا 3000 لوگ جمع ہوئے تھے جنہوں نے شاہ فیصل کو حمایت کرنے کا اعلان کیا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.