ETV Bharat / state

پیپلز کانفرنس کے سابق جنرل سیکرٹری پیر حفیظ اللہ کا انتقال - دکھ اور افسوس کا اظاہر

علیحدگی پسند رہنما اور پیپلز کانفرنس کے سابق جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ پیر حفیظ اللہ مخدومی جمعرات کی شام انتقال کرگئے۔ مرحوم کافی وقت سے علیل تھے اور آج شام انہوں نے آخری سانس لی۔

پیپلز کانفرنس کے سابق جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ پیر حفیظ الللہ انتقال کر گئیں

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 11:25 PM IST

پیر حفیظ اللہ مخدومی کی سابق علحیدگی پسند رہنما اور پیپلز کانفرنس کے بانی مرحوم عبدالغنی لون کے ساتھ کافی وابستگی رہی ہے اور وہ عبدالغنی لون کی موت کے بعد بھی پیپلز کانفرنس کے جنرل سیکریٹری کے بطور کام کرتے رہے ہیں ۔

پیر حفیظ اللہ کے انتقال پر پیلز کانفرنس کے کئی لیڈران نے اپنے دکھ کا اظہار کرتے کہا ہے کہ ایک سیاسی لیڈر اور رہبر کے بطور مرحوم کی خدمات کو ہمشہ کے لیے یاد رکھا جائے گا ۔پارٹی نے مرحوم کے غم زدہ عیال سے تعزیت کی ہے ۔

ادھر صدر انجمن شرعی شیاں کے صدر آغا سعد حسن موصوی الصفوی نے بھی اپنے دکھ اور افسوس کا اظاہر کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا یے کہ مرحوم نیک سیرت تھے اور انہوں نے کشمیری سیاست میں اپنا ایک اہم رول ادا کیا ہے ۔انجمن شرعی شیاں کے صدر نے بھی مرحوم کے اہل عیال کے ساتھ اپنی تعزیت کا اظہار کیا .

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.