ETV Bharat / state

Leopard Caught Alive In Ganderbal گاندربل میں تیندوا پکڑا گیا

گارندربل کے چشمہ مانسل میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے ایک تیندوا کو پکڑ کر جنگل میں لے جا کر دوبارہ چھوڑ دیا۔تندودے کے پکڑے جانے کے بعد مقامی باشندوں نے راحت کی سانس لی ۔Leopard Caught Alive In Ganderbal

گاندربل میں چیتا پکڑا گیا
گاندربل میں چیتا پکڑا گیا
author img

By

Published : Oct 4, 2022, 6:53 PM IST

گاندربل:گارندربل کے چشمہ مانسل میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے ایک تنیدوے کو پکڑ کر جنگل میں لے جا کر دوبارہ چھوڑ دیا۔تیندوے کے پکڑے جانے کے بعد مقامی باشندوں نے راحت کی سانس لی .Forest Department Captured Leopard In Ganderbal۔

گاندربل میں تیندوا پکڑا گیا

تفصیلات کے مطابق مانسبل اور اس کے ملحقہ علاقوں میں کئی روز سے مقامی باشندے ایک تیندوے کے سبب دہشت میں مبتلا تھے۔ مقامی باشندوں نے محکمہ جنگلات کو اس کی اطلاع دی۔

گاندربل میں چیتا پکڑا گیا
گاندربل میں چیتا پکڑا گیا

محکمہ جنگلات کی جانب سے تیندوے کو پکڑنے کے لئے علاقے میں کئی جھال بچھائے گۓ تھے محکمہ جنگلات کے پنجرے میں تیندوے پھنسنے کے بعد اسے پکڑ لیا گیا۔

گاندربل میں چیتا پکڑا گیا
گاندربل میں چیتا پکڑا گیا

اس سلسلے میں ایک مقامی شخص کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں اگرچہ کئی روز سے کئی تیندوے اور ریچھ گھوم رہے تھے۔اس کے بعد محکمہ جنگلات نے تیندوے کو پکڑنے کے لئے اس علاقے میں کئی پنجرے نصب کۓ تھے۔ اس کے دوران تین تیندوے اور ریچھ کو پکڑا گیا تھا۔ اور آج اس علاقے میں محکمہ کے اہلکاروں نے ایک اور ریچھ کو پکڑنے کے بعد لوگوں کو راحت کی سانس لینے کا موقع فراہم کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Amit Shah on Pahari Reservation: ’پہاڑیوں کو ریزرویشن دیں گے، گجر طبقے سے چھین کر نہیں‘

محکمہ جنگلات کے ملازمین نے کہا ہے کہ اگرچہ ہم جانوں کو خطرے میں میں ڈال کر لوگوں کی زندگیاں بچانے میں پیش پیش رہتے ہیں، لیکن یہ حیران کن بات ہے کہ ہمیں تنخواہوں سے محروم رکھا جارہا ہے۔Forest Department Captured Leopard In Ganderbal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.