ETV Bharat / state

'بہتر غذا اچھی صحت کی ضامن ہوتی ہے'

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں فوڈ اینڈ سیفٹی محکمے کے حکام کی جانب سے بیداری مہم کا اہتمام کیا گیا۔

جاوید اقبال
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 8:09 PM IST

پونچھ میں بس اسٹینڈ پر متعلقہ حکام نے عوام کو اپنی صحت اور غذا سے متعلق بیدار رکھنے کے لیے ایک کیمپ لگایا۔

متعلقہ ویڈیو

اس میں تیل، نمک، دودھ، پانی، جوس اور مصالحہ جات کے نمونے رکھے گئے اور ان کی جانچ کرکے لوگوں کو بتایا گیا کہ اسے کس طرح استعمال کرنا ہے۔

محکمہ رسد و خوراک کے افسر جاوید اقبال نے خورد نوش سے متعلق لوگوں سے خطاب کیا اور درست غذا استعمال کرنے کے لیے عوام سے اپیل کی۔
انہوں نے کہا کہ بہتر غذا اچھی صحت کی ضامن ہوتی ہے'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.