ETV Bharat / state

غیر ریاستی مزدوروں میں مفت راشن تقسیم

ضلع مجسٹریٹ اننت ناگ بشیر احمد ڈار کی جانب سے ایک مہم کی شروعات کی گئی جس دوران ضلع کے مختلف علاقوں میں موجود غیر ریاستی مزدوروں میں مفت راشن تقسیم کیا گیا۔

غیر ریاستی مزدوروں میں مفت راشن تقسیم
غیر ریاستی مزدوروں میں مفت راشن تقسیم
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 11:36 PM IST

مہم کے دوران ضلع کے مختلف مقامات پر عارضی رہائش گاہوں میں موجود ملک کے مختلف ریاستوں سے آئے دو ہزار تین سو غیر ریاستی مزدوروں میں راشن بانٹا گیا۔

غیر ریاستی مزدوروں میں مفت راشن تقسیم

ایڈشنل ڈپٹی کمشنر اننت ناگ جی ایچ شیخ اور محکمہ خوراک کے کئ افسران بھی اس مہم میں شریک تھے۔

کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر لوگوں کے ہجوم کو کم کرنے کے تناظر میں سرکاری حکمنامے کو عملاتے ہوئے ضلع انتظامیہ کی جانب سے اننت ناگ کے تمام اندراج شدہ صارفین کے گھروں تک سرکاری راشن کی فراہمی کو یقینی بنانے کے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

ضلع مجسٹریٹ اننت ناگ نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ مکمل لاک ڈاون کو عملائیں اور اپنے گھروں میں ہی قیام کریں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.