ETV Bharat / state

نالہ سندھ نے خطرے کی سطح عبور کرلی، ہیلپ لائن نمبرز جاری - villagers to remain vigilant

جموں وکشمیر میں دو روز سے بارش کی وجہ سے سرینگر سمیت وادی کے کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جبکہ سرینگر - جموں اور سرینگر - لیہہ شاہراہ کے ساتھ ساتھ تاریخی مغل روڈ، بانڈی پورہ - گریز روڈ پر ٹریفک کی آ مدورفت بند ہے۔

نالہ سندھ نے خطرے کی سطح عبور کرلی، ہیلپ لائن نمبرز جاری

author img

By

Published : Aug 28, 2020, 9:40 AM IST

وادی کشمیر میں مسلسل بارش کی وجہ سے ندی نالوں میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا ہے جس کی وجہ سے کئی آبائی وسائل میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔

نالہ سندھ نے خطرے کی سطح عبور کرلی، ہیلپ لائن نمبرز جاری

سرکاری ذرائع کے مطابق گاندربل میں نالہ سندھ میں پانی کا بہاؤ 3.68 تھا جبکہ خطرے کی سوئی 3.35 ہی ہے۔

ضلعی انتظامیہ نے نالہ سندھ کے آس پاس کے رہائشی لوگوں کو آگاہ رہنے کو کہا گیا ہے کیونکہ نالہ سندھ میں پانی کی سطح سیلاب کے نشان کو عبور کرچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

موسلا دھار بارش سے سڑکیں اور گلی کوچے زیر آب

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل شفقت اقبال نے ا ایک ٹویٹ کے ذریعے ضلع کے لوگوں بلخصوص دودرہامہ کے لوگوں کو احتیاط برتنے کو کہا ہے۔

انہوں نے اپنے ٹیوٹ میں دو ایمرجنسی نمبرز بھی دیئے ہیں جن پر لوگوں سے مشکل حالات کے دوران مدد کے لیے رابطے کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔ وہ نمبرز 8899833031, 9596160301 ہیں۔

وادی میں اتوار کی صبح سے متواتر موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے نتیجے میں جنوبی کشمیر سے لیکر شمالی کشمیر تک دریائے جہلم اور اسکی معاون ندی نالوں کے دونوں اطراف واقعہ سینکڑوں علاقوں میں سیلاب کا خطرہ بنا ہوا ہے۔ منگل کی صبح سے شروع ہونے والی بارش کے نتیجے میں شہر کے علاوہ وادی کے متعدد قصبہ جات میں درجنوں علاقے زیر آب آگئے ہیں، جس کے نتیجے میں لوگوں کو چلنے پھرنے میں انتہائی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.