ETV Bharat / state

رامبن میں دردناک سڑک حادثہ، پانچ ہلاک - رامبن

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں آج ہفتے کے روز ہونے والے ایک دلسوز سڑک حادثے میں پاںچ مسافر ہلاک جبکہ دیگر چار زخمی ہو گئے ہیں۔

رامبن میں ایک دلسوز سڑک حادثہ
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 7:09 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک دلسوز سڑک حادثہ میں پاںچ مسافر ہلاک دیگر چار زجمی ہو گئے ہیں
پولیس ذرایٔع کے مطابق ٹاٹا سومو اکھڑہال کے نزدیک متہال کے مقام پر سڑک سے لڑھک کر 500 فٹ گہری کھائی میں گر گئی جس میں سوار پانچ مسافر جائے حادثہ پر ہی ہلاک ہوگئے جن میں خاتون بھی ہیں۔

رامبن میں ایک دلسوز سڑک حادثہ

دیگر چار مسافر شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو مقامی لوگوں اور پولیس نے اکھڑہال کے قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ۔ علاج کے داورن ایک اور شدید زخمی مسافر نے دم توڑ دیا۔ جبکہ تین شدید زخمی کو رامبن ڈسڑکٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ بتایا جاتا رہا ہے کہ یہ گاڑی الناس سے اکھڑہال آرہی تھی کہ راستہ میں حادثے کا شکار ہو گئ۔

Intro:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک دلدوز سڑک حادثہ میں پاںچ مسافر ہلاک دیگر چار زجمی ہو گیے ہیں
پولیس زرایع کے مطابق ٹاٹا سومو نمبر Jk03A_7737 اکھڑہال کے نزدیک مھتہال کے مقام پر سڑک سے لڑھک کر 500 فت گہری گھای میں جاری اس سوار چار مسافر جن دد خواتین بھی تھی موقع پر ہی ہلاک دیگر پانج شدید زخمیوں کو مقامی لوگوں اور پولیس نے پی ایچ سی اکھڑہال منتقل کیا جہاں ایک اور زخمی چل بسا جبکہ چار شدید زخمی کو رامبن ڈسڑکٹ منتقل کر دیا بتایا جاتا ہے یہ گاڑی الناس سے اکھڑہال ارہی تھی کہ کہ راستہ میں حادثے کا شکار ہو گئ

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک دلدوز سڑک حادثہ میں پاںچ مسافر ہلاک دیگر چار زجمی ہو گیے ہیں
پولیس زرایع

Conclusion:جبکہ چار شدید زخمی کو رامبن ڈسڑکٹ منتقل کر دیا بتایا جاتا ہے یہ گاڑی الناس سے اکھڑہال ارہی تھی کہ کہ راستہ میں حادثے کا شکار ہو گئ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.