ETV Bharat / state

Fish Were Found Dead منڈی کے اعظم آباد کے تالاب میں مچھلیاں مردہ پائی گئیں

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں واقع پنچائت اعظم آباد میں پیر ذاکر نامی غریب شخص کی مچھلی تالاب میں مردہ پائی گئیں۔ اس سے انہیں کافی نقصان پہنچا ہے۔ یاد رہے یہ تالاب محکمہ مچھلی پالن کی جانب سے چلائی جارہی اسکیم کے زیر اہتمام بنایا گیا تھا۔ Fish Were Found Dead

منڈی کے اعظم آباد کے تالاب میں مچھلیاں مردہ پائی گئی

author img

By

Published : Nov 30, 2022, 6:01 PM IST

منڈی: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں واقع پنچائت اعظم آباد میں پیر ذاکر نامی غریب شخص کے تالاب کی مچھلیاں اچانک مردہ پائی گئیں۔ اس سے واقعے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ اس سے غریب شخص کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ Fish Were Found Dead In Pond At Azamabad In Mandi Poonch

منڈی کے اعظم آباد کے تالاب میں مچھلیاں مردہ پائی گئی

غور طلب ہے کہ یہ تالاب محکمہ مچھلی پالن کی جانب سے چلائی جارہی فیشری اسکیم کے زیر اہتمام بنایا گیا تھا۔لیکن آج اچانک تالاب کی تمام مچھلیاں مردہ پائی گئیں۔

جس میں مزدور پیشہ لوگ سیلف ہلپ گروپ کے تحت قرض لے کر کمپونڈ بناتے ہیں اور اس کی بدولت کچھ کماتے ہیں۔ اس حوالے سے متاثرہ پیر ذاکر نے بتایا کہ گزشتہ شب اس تالاب میں کسی نے زہر ڈال دیا ہوگا جس سے مچھلیاں مرگئی ہیں۔ متعلقہ محکمہ نے پورے معاملے کو سنجیدگی سے لیا ہے۔

مقامی مقامی باشندوں نے کہا کہ یہ ایک غریب شخص ہے جس کے گھر کا تمام تر نظام اسی تالاب سے چلتا ہے۔ لیکن مچھلیاں مر جانے سے انہیں کافی نقصان پہنچا ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس غریب شخص کے ساتھ انصاف کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:Man Jumps Into Jhelum in Sopore: سوپور میں 55 سالہ شخص نے جہلم میں چھلانگ لگا دی

اس حوالے محکمہ مچھلی پروری کے کارکن سے بات کی گئی تو ان کی جانب سے یہ کہنا تھا کہ پورے معاملے کو سنجیدگی سے لیا گیا ہے۔رپورٹ اعلی حکام کو سونپ دی جائے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس دوران ہم نے یہ پایا کہ کسی نے تالاب کے پانی میں زہر ڈالا ہے جس کی وجہ سے قریب 67 فیصد مچھلیوں کا نقصان ہوا ہے۔ Fish Were Found Dead In Pond At Azamabad In Mandi Poonch

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.