ETV Bharat / state

کشمیر: سی آر پی ایف پارٹی پر فائرنگ، دو جوان ہلاک - نامعلوم مسلح افراد

فائرنگ میں دو جوانوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے تاہم اس دوران 3 سی آر پی ایف جوان زخمی ہوگئے۔

سرینگر کی مضافات میں فائرنگ، دو اہلکار زخمی
سرینگر کی مضافات میں فائرنگ، دو اہلکار زخمیسرینگر کی مضافات میں فائرنگ، دو اہلکار زخمی
author img

By

Published : Oct 5, 2020, 1:56 PM IST

Updated : Oct 5, 2020, 2:26 PM IST

جموں و کشمیر میں سرینگر کے مضافات میں عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف پارٹی پر فائرنگ کردی، جس میں دو سی آر پی ایف نوجوان ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو مقامی اسپتال میں داخل کرایا جارہا ہے۔

سرینگر کی مضافات میں فائرنگ

ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سرینگر کی مضافات میں کنڈی زال پل کے نزدیک سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی ایک پارٹی پر فائرنگ کردی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حملے میں کم از کم دو اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔

سرینگر کی مضافات میں فائرنگ، دو اہلکار زخمی
سرینگر کی مضافات میں فائرنگ، دو اہلکار زخمی

سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا ہے اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔

فائرنگ کے بعد سرینگر جموں شاہراہ کے مصروف بائی پاس پر ٹریفک کی نقل و حرکت متاثر ہوئی ہے۔

Last Updated : Oct 5, 2020, 2:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.