ETV Bharat / state

کولگام کے جنگل میں آگ

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 1:48 AM IST

کولگام کے جنگل میں اچانک آگ لگنے کی اطلاع ملنے کے بعد محکمہ جنگلات کے اہلکار آگ بجھانے کی کوشش کررہے ہیں۔

کولگام کے جنگل میں اچانک آگ لگنے کی اطلاع ملنے کے بعد محکمہ جنگلات کے اہلکار آگ بجھانے کی کوشش کررہے ہیں

مرکز کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے کولگام علاقے کے بانی مولہ نورآباد کے جنگل میں اچانک آگ لگ گئی۔

کولگام کے جنگل میں آگ

اطلاع کے مطابق کمبارمنٹ این 27 میں آگ کے شولے بھڑک رہے ہیں، جب محکمہ جنگلات کے اہلکاروں جائے واردات پر پہنچ کر آگ بجانے کی کوشش کررہے ہیں، تاہم ابھی تک اس آگ لگنے کی وجہ سے کوئی جانی اور مالی نقصانات کی کوئی خبر نہیں ہے۔

اطلاع کے مطابق دیر شام علاقے بانی مولہ کے گھنے جنگل میں آگ لگی جس نے سرسبز درختوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا۔

دراصل کشمیر میں شدید گرمی ہونے کی وجہ سے جنگلوں میں سوکھا پڑگیا ہے، جس کی وجہ سے معمولی چنگاری آگ کا رخ اختیار کرلیتی ہے۔

فی الوقت آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو پائی، اندھیرا ہونے کی وجہ سے آتش فرو عملے کو مشکلات پیش آئی۔

واضح رہے کہ آگ کے شعلے اتنے بلند تھے کہ ضلع کولگام میں ہر کسی جگہ پر اُس کا منظر دیکنے کو مل رہا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.