ETV Bharat / state

Fire in IB Office Srinagar سرینگر کے آئی بی آفس میں آتشزدگی - سرینگر میں آئی بی آفس پر آتشزدگی

سرینگر کے گُپکار علاقے میں واقعہ انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے دفتر میں بدھ کی سہ پہر آتشزدگی کے ایک واقعہ میں دفتر کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ آگ لگنے کی وجوہات کا تاحال عمل نہ ہوسکا۔

Fire breaks out in IB outer office in Srinagar.
سرینگر کے آئی بی آفس میں آتشزدگی
author img

By

Published : May 31, 2023, 2:25 PM IST

Updated : May 31, 2023, 3:16 PM IST

سرینگر کے آئی بی آفس میں آتشزدگی

سرینگر:جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر کے گُپکار علاقے میں واقعہ انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے دفتر میں بدھ کی سہ پہر اچانک آگ ظاہر ہوگئی۔ اس حادثے میں دفتر کو جزوی نقصاں پہنچا ہے تاہم کسی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ اس حوالے سے فائر اور ایمرجنسی سروس کے ایک افسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ "جیسے ہی محکمہ کو آگ کی اطلاع معصول ہوئی تھی تو ایک ٹیم کو فوراً جائے موقعہ پر روانہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ راستے میں زیادہ ٹریفک کی وجہ سے ٹیم کو تھوڑی مشکل پیش آئی لیکن آگ پر قابو پا لیا گیا۔"

ان کا مزید کہنا تھا کہ "دفتر کے صحن میں تعمیر کیا گیا ٹین کا شید اور کچھ جنریٹر میں آگ لگی تھی۔ خوش قسمتی کی بات ہے کوئی جانی نقصان پیش نہیں آیا۔"وہیں ایک سینیئر پولیس افسر نے اس حوالے سے بتایا کہ "آگ لگنے کی تحقیقات کی جائے گی، کیونکہ یہ دفتر حساس ہے اور حفاظتی علاقے میں قائم ہے اس لئے کوئی بھی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔" قبل ذکر ہے کہ آئے دن سرینگر شہر میں آگ کی وارداتیں ہو رہی ہیں، چند ماہ قبل شہر کے کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن و ٹریفک پولیس کے ہیڈکوائٹر میں بھی آگ لگی تھی۔

مزید پڑھیں: Fire In Bandipora بانڈی پورہ میں آتشزدگی سے تین رہائشی مکان خاکستر

Last Updated : May 31, 2023, 3:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.