ETV Bharat / state

تشدد بھڑکانے پر جے کے ایل ایف کے خلاف کیس درج

author img

By

Published : Feb 9, 2020, 1:29 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:14 PM IST

پولیس کا کہنا ہے کہ 'وادی میں جے کے ایل ایف سے وابستہ افراد نے گزشتہ دنوں میں تشدد کو بھڑکانے والے بیانات سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلائیں ہیں۔ اس کے علاوہ کالعدم تنظیم (جے کے ایل ایف) کے پیغامات اور سرگرمیوں کو بھی منظر عام پر لایا ہے'۔

FIR against JKLF for attempts to 'incite violence' in Kashmir
تشدد بھڑکانے پر جے کے ایل ایف کے خلاف کیس درج

جموں وکشمیر پولیس نے آٹھ فروری دیر رات علحیدگی پسند تنظیم جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف)کے خلاف وادی کے امن و امان کو خراب کرنے اور تشدد کو بھڑکانے کی کوشش کرنے کا کیس درج کیا ہے۔

پولیس کے ترجمان کے مطابق 'پولیس نے کالعدم تنظیم جے کے ایل ایف کی وادی میں تشدد بھڑکانے اور امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے کی کوششوں پر اعتراف کرکے یہ کاروائی عمل میں لائی'۔

اُن کا کہنا تھا کہ 'وادی میں جے کے ایل ایف سے وابستہ افراد نے گزشتہ دنوں میں تشدد کو بھڑکانے والے بیانات سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلائیں ہیں۔ اس کے علاوہ ان افراد نے ایک کالعدم تنظیم (جے کے ایل ایف) کے پیغامات اور سرگرمیوں کو بھی منظر عام پر لایا ہے'۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ 'اس طرح کی سرگرمیاں وادی کے امن و امان کی صورتحال کو خراب کرتی ہیں اور تشدد کا باعث بنتی ہیں۔ ان سب وجوہات کی بنیاد پر پولیس نے آج کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن میں متعلقہ دفعات کے تحت کیس درج کرلیا ہے۔ اور اس معاملے پر تفصیلاً تفتیش جاری ہے۔

واضع رہے کہ جے کے ایل ایف نے پارلیمنٹ حملے میں سزا یافتہ افضل گورو اور جے کے ایل ایف کے بانی محمد مقبول بھٹ کی برسی کے موقع پر 9 فروری اور 11 فروری کو عوام سے ہڑتال کرنے کی گزارش کی تھی۔

Intro:Body:

id 

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.