ETV Bharat / state

فائنانس کمشنر نے راجوری میڈیکل کالج کا دورہ کیا - فائنانس کمشنر نے راجوری میڈیکل کالج کا دورہ کیا

اتل ڈولو نے کہا کہ 'اگست 2020 میں میڈیکل کالج کی عمارت مکمل ہوجائے گی جبکہ ضلع ہسپتال راجوری، جو تین سو بیڈ پر مشتمل ہے، میں مزید دو سو بیڈ کا اضافہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا یہ پروجیکٹ دیڑھ سال میں مکمل ہوجائے گا'۔

finance commissioner visits rajouri hospital and medical college
فائنانس کمشنر نے راجوری میڈیکل کالج کا دورہ کیا
author img

By

Published : Dec 15, 2019, 11:36 PM IST

جموں و کشمیر کے صحت و طبی تعلیم کے فائنانس کمشنر اتل ڈولو نے راجوری میڈیکل کالج کا دورہ کیا جس دوران انہوں نے طلباء اور ہسپتال میں مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے 'انہوں نے کہا کہ اگست 2020 میں میڈیکل کالج کی عمارت مکمل ہوجائے گی جبکہ ضلع ہسپتال راجوری، جو تین سو بیڈ پر مشتمل ہے، میں مزید دو سو بیڈ کا اضافہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا یہ پروجیکٹ دیڑھ سال میں مکمل ہوجائے گی۔

فائنانس کمشنر نے راجوری میڈیکل کالج کا دورہ کیا

اتل ڈولو نے کہا 'راجوری میڈیکل کالج میں زیر تعلیم طلبا کو بنیادی سہولیات کو یقینی بنانے اور لوگوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے تاکہ راجوری اور پونچھ سے کسی بھی مریض کو جموں میڈیکل کالج منتقل نہ کرنا پڑے۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ محکمہ کے ڈائریکٹر اور ضلع ترقیاتی کمشنر بھی موجود تھے۔

Intro:رامبن //جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک دلدوز سڑک حادثہ میں سی آر پی ایف کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس آپریشن سمیت دو ہلاک اور اس کا زاتی محافظ شدید زخمی ہوگیا ہے
پولیس زرایع کے کے مطابق سکارپیو؛ Scarpio زیر نمبر JK01AB-4017 جموں سے سرینگر کی طرف آج شام قریب آتھ بجے جاری تھی کہ رامبن کے نزریک دیگڈوال کے مقام پر اچانک پہاڑی سے چٹان کھسک کر گاڑئ کے اور اگری جس کے نتیجے میں سی آر پی ایف کے dy inspector journal police oppration srinagar سلیندر کمار اور ڈرائیور نوین کمار مواقع پر ہلاک اور اس کا زاتی محافظ ہیڈکانسٹبل محمد شریف ولد شاہ محمد خان ساکنہ بونیار بارمولہ شدید زخمی حالت میں ضلع ہسپتال رام بن منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج کے بعد ملٹری ہسپتال ادھمپور ریفر کر دیا بتایا جاتا اس کی حالت نازک ہے واضح رہے چار دن مسلسل شاہراہ بند ہونے کے بعد بحال ہوتے ہی یہ دردناگ حادثہ پیش آیے پولیس نے پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد لاشیں سی آر پی ایف کے برگیڈیر کے حوالے کردی جو راشٹر سمان کے ساتھ وارثین کے حوالے کرگے
رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی

Body:ں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک دلدوز سڑک حادثہ میں سی آر پی ایف کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس آپریشن سمیت دو ہلاک اور اس کا زاتی محافظ شدید زخمی ہوگیا ہے
پولیس زرایع کے کے مطابق سکارپیو؛ Scarpio زیر

Conclusion:کے حوالے کردی جو راشٹر سمان کے ساتھ وارثین کے حوالے کرگے
رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.