ETV Bharat / state

فاروق عبداللہ اور عمرعبداللہ قرنطینہ میں داخل - سابق وزرا اعلیٰ فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ

جموں و کشمیر کے سابق وزرا اعلیٰ فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ نے کورونا مثبت شخص سے رابطے میں آنے کے بعد خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔ دونوں تقریبا ایک ہفتے تک آئسولیشن میں رہیں گے۔

farooq and omar abdullah
سابق وزرا اعلیٰ فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ
author img

By

Published : Nov 17, 2020, 10:24 PM IST

Updated : Nov 17, 2020, 10:59 PM IST

نیشنل کانفرنس کے صدر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور ان کے بیٹے عمر عبداللہ گھر میں قرنطینہ پر چلے گئے ہیں۔

دونوں باپ بیٹے کورونا وائرس سے متاثرہ ایک شخص کے رشتہ دار کے ساتھ رابطے میں آگئے تھے جس کے بعد انہوں نے خود کو اپنے گھر کے ہی اندر قرنطینہ پر بیٹھنے کا اعلان کیا ہے-

عمر عبداللہ کا ٹوئٹ
عمر عبداللہ کا ٹوئٹ
عمر عبداللہ نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا "میں اور میرے والد ایک ایسے شخص کے رابطے میں آگئے ہیں جس کا ایک رشتہ دار کورونا وائرس سے متاثرہ پایا گیا تھا" عمر عبداللہ نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے آپ کو ایک دوسرے سے الگ تھلگ کرکے گھر میں قرنطینہ اختیار کیا ہے - عمر عبداللہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے مزید کہا کہ وہ طبی مشوروں کی بنیاد پر احتیاطی ٹیسٹ حاصل کرنے سے پہلے ایک ہفتہ کے لئے قرنطینہ اختیار کریں گے

مزید پڑھیں:' امت شاہ کی مایوسی کو سمجھتے ہیں'

Last Updated : Nov 17, 2020, 10:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.