ETV Bharat / state

فاروق عبدااللہ سرینگر نشست سے کامیاب - پارلیمانی نشست

جموں و کشمیر کے سرینگر پارلیمانی نشست پر نیشنل کانفرنس کے امیدوار فاروق عبدااللہ نے پی ڈی پی کے امیدوار آغا سید محسن کے مقابلے میں جیت حاصل کی۔

فاروق عبدااللہ سرینگر نشست سے کامیاب
author img

By

Published : May 23, 2019, 1:32 PM IST

نیشنل کانفرنس اب بھی بارہمولہ اور اننت ناگ نشستوں سے آگے جبکہ لداخ، جموں اور ادھمپور میں بی جے پی کے امیدوار جتیندر سنگھ اور جوگل کشور شرما آگے چل رہے ہیں۔

انتخابی کمیشن کے مطبق ریاست جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس ایک سیٹ پر کامیابی حاصل کر چکی ہے جبکہ 2 اور سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔ بی جے پی بھی جموں اور لداخ نشستوں پر آگے ہے۔

اب دیکھنا ہوگا کہ کیا نیشنل کانفرنس بارہمولہ اور اننت ناگ نشستوں پر کامیابی درج کرا پائے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.