ETV Bharat / state

سکھبیر سنگھ بادل کے اقدام کی ستائش - شورومالی اکالی دل

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے کسانوں کے معاملے پر شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے اٹھائے گئے قدم کی ستائش کی۔

ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے سکھبیر سنگھ بادل کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا

author img

By

Published : Sep 28, 2020, 10:40 AM IST

ڈاکٹرعبداللہ نے اکالی سپریمو سردار سکھبیر سنگھ بادل کو فون کیا اور ان کے ذریعہ اٹھائے گئے جرت مندانہ قدم پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ایسا کرتے ہوئے آپ نہ صرف اپنی پارٹی کی شاندار میراث پر قائم رہ رہے ہیں بلکہ ملک میں کسانوں اور معاشرے کے دوسرے پریشان طبقات کو امید کی کرن اجاگر کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں کسی نے بھی کسانوں کے لیے لڑائی نہیں لڑی ہے جیسے اکالیوں نے لڑی ہے اور یہ دیکھ کر بہت مسرت ہوئی۔

ڈاکٹرعبداللہ نے کسانوں کے لیے انصاف اور جموں وکشمیر میں سرکاری زبانوں میں پنجابی زبان کی شمولیت کے لیے جدوجہد میں ایس ڈی اے کے ساتھ مکمل حمایت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔

مسٹر سکھبیر سنگھ بادل نے ان کی حمایت اور احسانات کے لیے ڈاکٹر عبداللہ کا شکریہ ادا کیا جس کی وجہ سے ایس ڈی نے جدوجہد کا آغاز کیا ہے۔

حال ہی میں ختم ہونے والے مان سون سیشن میں پارلیمنٹ نے منظور کیے جانے والے زراعت کے بلوں کے بارے میں ہرسمرت کور بادل نے مرکزی کابینہ سے فوڈ پروسیسنگ وزیر کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.