ETV Bharat / state

Farmers Uses technology Reaper سوپور میں دھان کی فصل کاٹںے کے لیے ریپر مشن کا اسعتمال - سوپور کے ایک کسان نے

وادی کے مختلف اضلاع کی طرح بارہمولہ کے سوپور میں کسان دھان کی فصلوں کو کاٹنے کے لیے ریپر مشن کا اسعتمال کر رہا ہے۔کسان نے Repaer Mechine کے استعمال پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس مشن سے کام آسان ہوجاتا ہے۔ اس مشن کے ذریعہ دنوں کا کام گھنٹوں میں ہو رہا ہے۔

دھان کی فصل کاتںے کے لئے ریپیر مشن کا اسعتمال

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 9, 2023, 11:03 AM IST

Updated : Oct 9, 2023, 2:28 PM IST

بارہمولہ: دور جدید میں جہاں ہر گزرتے دن کے ساتھ ٹیکنالوجی ایک عام انسان کی زندگی میں کافی اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ اسی طریقے سے ایگریکلچر میں اب مختلف اقسام کی جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس سے ایک کسان کو کافی سہولیت فراہم ہوتی ہے۔ وقت بھی کافی بچ جاتا ہے۔ اس وقت کشمیر کے مختلف اضلاع میں دھان کی فصل کی کھٹائی کی جا رہی ہے۔ روایتی طور پر کشمیر میں دھان فصل کی کھٹائی ہاتھوں سے کی جاتی ہے لیکن اب ٹیکنولوجی کے اس دور میں مشینری کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں دھان کی کھٹائی کے لیے ریپر مشین (Reaper Machine) کا استعمال کیا جاتا ہے جس سے وقت کافی بچ جاتا ہے۔

اس ضمن میں شمالی کشمیر سے وابستہ سوپور کے ایک کسان نے بھی اس ریپر مشین کا استعمال کیا ہے۔ اس کے مطابق اس کو کافی سہولیت ہوئی ہے۔ مقامی کسان نے کہا کہ میں دن میں تیس کنال اراضی پر مشتمل دھان کی کھٹائی کرتا ہوں۔ اس سے مجھے کافی فائدہ مل رہا ہے۔ میں سوپور کے دور دراز علاقوں میں جاکے دھان کی کھٹائی کرتا ہوں اور اس سے کسانوں کو کافی راہت مل رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Impact Of ETV Bharat News محکمہ آیوش حرکت میں، ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر کا اثر

اس دوران محکمہ ایگریکلچر سے وابستہ ایک افسر نے کہا کہ ریپر ایک بہترین میشن ہے۔ اس سے کسانوں کو کافی فائدہ مل رہا ہے۔ یہ میشن سبسڈی پر دستیاب ہے۔ مستقبل میں ہماری کوشش ہے کہ ہم ہر ایک گاؤں میں جاکے ایک ایک میشن کسانوں کو سبسڈی ریٹ پر فراہم کریں۔

Last Updated : Oct 9, 2023, 2:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.