کاشتکاروں کو مختلف اسکیموں اور مشوروں سے نوازا گیا، ڈی سی شوپیان چودھری محمد یاسین نے کیمپ کا افتتاح کیا اور کاشتکاروں کو اس سے متعلق معلومات فراہم کی۔
اس میلے میں کاشتکاروں میں رعایتی قیمت پر آلات فراہم کیے گئے،کاشتکاروں نے اقدام کی تعریف کی ۔
ایک روزہ کسان میلہ میں کاشتکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس دوران ماہرین نے کاشتکاروں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہونے کے کہی طریقہ سیکھائے۔
اس کسان میلہ میں ڈپٹی کمشنر شوپیان چودھری محمد یاسین، ڈائریکٹر کرشی ویگان کیندر ڈاکٹر مشتاق،ڈائریکٹر ایکسٹنشن ایجوکیشن اسکاسٹ پروفیسر مشتاق احمد،جوائنٹ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کشمیر ایل کے بالی مہمان خصوصی تھے اسکے علاوہ باقی آفسران اور عام لوگوں نے شرکت کی۔