ETV Bharat / state

ادھمپور میں پھنسے مزدوروں کی واپسی جلد ہوگی - ادھمپور میں پھنسے مزدوروں کی واپسی جلد ہوگی

کورونا قہر کے درمیان جموں کشمیر کے ضلع ادھمپور میں پھنسے بہار کے مزدوروں کو ان کی آبا ئی ریاست پہنچانے کے لئے جلد شرمک ایکسپریس ریل کی خدمات بحال کی جا ئیگی۔

ادھمپور میں پھنسے مزدوروں کی واپسی جلد ہوگی

author img

By

Published : May 16, 2020, 4:49 PM IST

اس کے لئے ضلع انتظامیہ نے تیاریاں شروع کردی ہیں اور شرمک ٹرین میں مسافروں کی فہرست بنانے کی تیاری کا بھی آغاز کردیا ہے ۔

ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق آج تک تقریبا 1500 سے زائد افراد اپنے آبائی مقام کی روانگی کے لئے اپنا نام درج کرا چکے ہیں۔

ادھمپور میں پھنسے مزدوروں کی واپسی جلد ہوگی

گذشتہ چند ایام سے ملک کے مختلف ریاستوں میں پھنسےمزدوروں کو شرمک ٹرینوں کے ذریعہ اپنے اپنے گھر جا رہے ہیں۔اور اب ضلع انتظامیہ کی جانب سے ادھمپور کے مختلف حصوں میں پھنسے بہار کے مزدوروں کو شرمک ٹرین کے ذریعہ واپس ان کے آبائی مقام تک پہنچانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.