کولگام :کولگام میں آج جموں وکشمیر کسان تحریک کی جانب سے ڈاک بنگلہ میں کنوینشن منعقد کیا گیا۔اس موقع پرکئی اہم موضوع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔Ex MLA Mohammad Yousuf Tarigami Address Press Conference
کولگام کے سابق رکن اسمبلی محمد یوسف تاریگامی نے نامہ نگاروں کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نظر بند کئے گئے افراد کے لئے کوئئ ٹھوس اخدام ا٘ٹھایا جائے۔انہیں بھی تمام تر سہولیات فراہم کی جائے
سابق رکن اسمبلی محمد یوسف تاریگامی ڈی ڈیم سی چیرپرسن محمد افضل کے علاوہ ضلع کے تمام کارکنان موجود تھے،اس موقع پر روایتی طور پر انتخابات بھی منعقد اور ایک کمیٹی تشکیل دی گیی۔
تاریگامی نے کہا کہ آنے والے 26 نومبر کو ہندوستان میں ایک کسان احتجاج منعقد کیا جائے گا۔اس کا ایک ہی نعرہ ہوگا کسان بچاو۔اس کے لئے ہماری تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:Appeal To Chairman DDC Budgam بی پی ایل اور اے اے وائی زمروں کیلئے بجلی کی فیس میں رعایت کی اپیل
میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کی ادائیگی میں اضافہ اس بات کا اشارہ کررہا ہے کہ غریب اب زندہ رہنے والا نہیں ہیں۔
سابق رکن اسمبلی محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ نظر بند افراد کی رہائئ کے لئے ایک ٹھوس اقدام ا٘ٹھانا چائیے تاکہ وہ بھی عام لوگوں کی طرح زندگی گزار سکے۔Ex MLA Mohammad Yousuf Tarigami Address Press Conference