ETV Bharat / state

بانڈی پورہ اور گریز کے درمیان فضائی سروس کا مطالبہ - ex-dy-speaker-jk-assembly-nazir-gurezi-demands-air-sevice-for-stranded-passengers-1

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں کئی دن سے برف کی وجہ سے مسافر پھنسے ہوئے ہیں، اس سلسلے میں نیشنل کانفرنس کے رکن نظیر گریزی نے بانڈی پورہ اور گریز کے درمیان خصوصی فضائی سروس کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ ویڈیو
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 5:03 PM IST

سابق اسپیکر و رکن اسمبلی نظیر احمد خان گریزی نے کہا کہ علاقے کی سڑک سال میں 8 ماہ برف کی باعث بند رہتی ہے اور عوام کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے ۔

انہوں نے صدر انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ دونوں قصبوں کو آپس میں جوڈے رکھنے کے لیے وہاں پر خصوصی پروازوں کا انتظام کیا جائے۔

متعلقہ ویڈیو

وضح رہے علاقے میں ہر برس سڑک بندہونے پر فضائی سروس کا اہتمام کیا جاتا ہے، تاہم رواں برس نا معلوم وجوہات کے بنا پر فضائی سروس بند کر دی گئی۔

Intro:بانڈی پورہ میں  کہی دنون سے مسافر درماندہ ۔بانڈی پورہ اور گریز کے درمیان خصوصی ہویی سروس چلانے کا مطالبہ ۔نزیر گریزی ۔

Body:سابقہ ڈپٹی اسپیکر و سابقہ قانون ساز ممبر گریز  نزید احمد خان گریزی نے اج گریز بانڈی پورہ کی سڈک پہ برف ہٹانے کے کام کا جایزہ لیا ۔اس موقعے پر انہوں نے بیکن عملے پر زور دیا کہ وہ گریز سڈک پہ برف ہٹانے کے کام میں  سہرت لاے ۔تاکہ اس سڈک کو قابل امدرفت بنایا جاے ۔اس موقعے پر موصوف کا کہنا تھا کہ سڈک بند رہنے اور ہویی سروس نہ ہونے کی واجہ سے سیکنڈوں درماندہ مسافر بانڈی پورہ اور گریز میں   کہی دنوں سے  ہویی سروس کا انتظار کر رہے ہیں ۔اور جسکی واجہ سے اب یہ درماندہ مسافر طرح طرح کے مشکلات میں  مبتلا ہوگے ہیں ۔

Conclusion:نزیر احمد گریزی نے گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سرحدی تحصیل کے لیے خصوصی ہویی سروس کا انتظام کریں ۔تاکہ درماندہ مسافر اساتزہ طلاب علم اپنی اپنی منزلوں تک بحافظت پہنچ سکے ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.