ETV Bharat / state

Budget for Panchayat ایک سال میں ایک پنچایت کو تقریباً 80 لاکھ کا بجٹ - پنچایت انتخابات

بی ڈی سی چیئرمین اور بی جے پی کے سینیئر لیڈر سجاد نے کہاکہ ایک سال میں ایک پنچایت کو تقریباً 80 لاکھ کا بجٹ ملتا ہے جس سے تعمیر وترقی کے کام انجام دیا جاتا ہے۔

ایک سال میں ایک پنچایت کو تقریباً 80 لاکھ کا بجٹ ملتا

author img

By

Published : Jul 24, 2023, 2:46 PM IST

ایک سال میں ایک پنچایت کو تقریباً 80 لاکھ کا بجٹ ملتا

پلوامہ: بی جے پی کے سینیئر لیڈر سجاد نے کہاکہ مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں 2018 میں پنچایت انتخابات کرائے تھے جو تقریباً 65 سالوں میں پہلی مرتبہ اس طرز پر انتخابات منعقد کیے گئے جس میں عوام نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا تھا۔

انہوں نے بات کرتے ہوئے کہاکہ ان پنچایت انتخابات کرنے سے دیہی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کو انجام دیا گیا جو ترقیاتی یافتہ دور میں ترقی سے کوسو دور تھے۔ ہر ماہ ان دیہی علاقوں میں گرام صبا کا انعقاد کیا جاتا تھا جس میں علاقے کے شمال ہوتے تھے جس سے صلاح مشورے کے بعد ہی ترقیاتی کاموں کو ترجیحی بنیادوں پر کیا جاتا تھا۔

ان کا کہنا ہے کہ ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی ،گورنر انتظامیہ کے ساتھ ساتھ ضلع انتظامیہ پلوامہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی وجہ سے یہاں پنچایتوں کو مضبوط کیا گیا اور صاف وش پا پنچایتی انتخابات کرائے گئے۔م چاہتے ہے کہ جموں وکشمیر میں پنچایتی انتخابات ہو اور یہاں کے لوگوں اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے اور اپنے علاقے کی صحیح ترجمانی کرے۔اور انتخابات میں اچھے لوگ حصہ لے جو اپنے علاقے کی ترقی کے لیے کام کرے۔

یہ بھی پڑھیں:Pyare Lal Sharma پیارے لال شرما کا دورۂ کیشوان

انہوں نے مزید کہا کہ پنچایتی انتخابات سے دیہی علاقوں کے چھوٹے بڑے مسائل ہو سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہر سال ایک پنچایت کو 80 لاکھ روپے کا بجٹ ملتا ہے جس سے وہ اپنے علاقوں کے مسائل کو حل کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.